قصور کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

قصور (بیورورپورٹ) قصورکے شہری کااعزاز ٹی دی سی پی کالج لاہور میں پنجاب بھسر میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔قصورکے کے شہریوں کاخراج تحسین اس سے قصورشہرکانام روشن ہواہے۔ تفصیلات کے مطابق پکاقلعہ کے رہائشی وقاص علی ولدلیاقت علی نے ٹی ڈی سی پی کالج لاہورسے پنجاب بھرمیں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔جس پر قصورشہرکی سماجی ،فلاحی تنظیموں امن ویلفیئر سوسائٹی اپنافورم رجسٹرڈقصور کے علاوہ دیگر شہرکی تنظیموں نے ان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیاہے۔ وقاص نے صحافیوں کوبتایاکہ میں ملک کانام روشن کرناچاہتاہوں ۔میرا آنیوالا کل انشاء اللہ روشن ہوگا اوریہ میرے والدین کی دعاؤں کانتیجہ ہے آج میں انہی کی وجہ سے کامیاب ہواہوں۔

Inaam

Inaam

PATI

PATI

D.I.O

D.I.O