لیہ کی خبریں 28/3/2016

Layyah News

Layyah News

Layyah News

Layyah News

لیہ (نامہ نگار) ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے کہا ہے کہ صحت مند اور تو انا معاشرے کی تشکیل کے لئے ڈینگی سے بچاؤ کے لئے طے کر دہ ایس او پی کے موثر حفاظتی اقداما ت کے لئے تمام سرکا ری ادارے ضروری اقداما ت بروئے کا ر لا ئیں یہ با ت انہوں نے انسداد ڈینگی مہم کے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں صوبا ئی پا رلیما نی سیکرٹری برائے داخلہ مہر اعجاز احمد اچلا نہ مو جو د تھے ۔ اجلاس میں انسداد ڈینگی مہم کے لئے حکو متی ایس او پی کے تحت جا ری اقداما ت کا تفصیلی جا ئزہ لیا گیا ۔ ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے بریفنگ کے دوران بتا یا کہ ضلع لیہ میں انسداد ڈینگی کے لئے محکمہ زراعت ، ما حو لیا ت ، ٹی ایم ایز ، لا ئیو سٹا ک ، لو کل گو رنمنٹ ، سوشل ویلفیئر ، کمیو نیکشن اینڈ ورکس ، فاریسٹ ، وائلڈ لا ئف ، فشریز ،سکو لز ، کا لجز ، ٹرانسپورٹ ، پو لیس ، ریو نیو کے تحت جا مع و منظم بنیا دوں پر ایس او پی ترتیب دے کر نا کا رہ ٹا ئروں کی تلفی ، دفاتر میں صحت و صفائی ، گڑھوں میں مچھر ما ر دوائی ڈالنے ، ہیلتھ ایجو کیشن اور منظم آگا ہی مہم شروع کی جا رہی ہے ۔اسی طرح ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، ای ڈی ا و تعلیم طا ہرہ شفیق چشتی ، ٹی ایم او عثما ن جا وید نے اپنے اپنے اداروں کے تحت آگا ہی مہم ، سپرے و صفائی کے بارے میں آگا ہ کیا ۔ اجلا س میں ڈی سی ا ولیہ نے مہم کی کا میا بی کے لئے ای ڈی او سی ڈی کو ضلع بھر کے لئے فوکل پرسن جبکہ ممبران میں تینو ں تحصیلو ں کے اسسٹنٹ کمشنر ز ، اے ڈی ایل جی شامل ہیں کو ضلع بھر کے تمام اداروں میں معائنہ کر کے رپو رٹ کر نے اور ایس او پی پر عملدرآمد کی ذمہ داری سونپی گئی ۔ ڈی سی ا ولیہ نے ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلا نہ کے توجہ دلانے پر ضلع بھر میںانسداد ڈینگی مہم کی کا میا بی کے لئے ممبران ضلع کو نسل و کو نسلر ز کو بھی آگا ہی مہم میں شامل کر نے کی ہد ایت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیہ (نامہ نگار) ایم پی اے مہر اعجاز احمد اچلا نہ نے کہا ہے کہ حکو مت پنجا ب اوور سیز پا کستا نیوں کے وطن عزیز میں معاشی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لئے ٹھوس اقداما ت عمل میں لا رہی ہے اور اس سلسلہ میں پنجا ب کے تمام اضلا ع میں اوور سیز پا کستا نیو ں کے تحفظ کے لئے خصوصی کمیٹیا ں بھر پور طریقے سے کا م کر رہی ہیں یہ بات انہو ںنے اوورسیز پا کستانیوں کے مسائل کے حل کے لئے منعقدہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہو ئے کہی ۔اجلاس میں ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد بھی مو جو د تھے ۔ اجلا س میں مختلف اوورسز پا کستانیو ں ثوبت علی ، محمد انور ، محمد اشرف ، محمد عمیرکے معاملا ت کا جا ئزہ لیا گیا اور اسسٹنٹ کمشنرلیہ منظور احمد خان چانڈیہ و اسسٹنٹ کمشنر چوبا رہ جا م آفتا ب حسین کو ان کے معاملات اگلے دو دنوں میں حل کر کے رپو رٹ کر نے کی ہدایت کی ۔ اس موقع پر ڈی سی او لیہ نے اوور سیز پا کستانیوں کو یقین دلا یا کہ ان کے حقوق کے تحفظ کے لئے تر جیح بنیا دوں پر عمل درآمد کو یقینی بنا یا جا رہا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ میں انسداد ڈینگی ڈے 29ما رچ کو منا یا جا رہا ہے جس کے تحت واکس و سیمینار ز لیہ ، کر وڑ و چوبا رہ میں منعقد ہو ں گے جن میں منتخب ارکا رن قومی و صوبا ئی اسمبلی اور اسسٹنٹ کمشنرز شرکت کریں گے ۔ مر کزی تقریب سما جی شعور کی بیداری کے واک صبح 9بجے صدر با زار چوک سے اسلم موڑ تک نکا لی جا ئے گی جبکہ ساڑھے نو بجے ضلع کو نسل ہا ل لیہ میں سیمینار منعقد ہو گا جس کی صدارت ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد کر یں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیہ (نامہ نگار) ایپکا محکمہ بلڈنگز کے انتخابا ت عمل میں لا ئے گئے جن کے نتا ئج کے مطا بق صدر عبد المجید چھوہن چار ووٹوں کی برتری سے رفیق ہمراز سے جیت کر منتخب ہو ئے جبکہ جنر ل سیکرٹری غلام رسول ساجد ہیڈ ڈرافٹسمین ، نا ئب صدر محمد مرزا خان اور فنا نس سیکرٹری غلام فرید برابر ووٹ ہو نے کی بنیا د پر ٹاس کے ذریعے انتخاب عمل میں لا یا گیا ۔ تمام عہدیداران محکمہ ضلعی و صوبا ئی بلڈنگز سے تعلق رکھتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیہ(نامہ نگار) BZUبہادر سب کیمپس میں کزشتہ روز SPRING FESTIVAL کا انعقاد ہوا۔ جس میں طلباء و طالبات نے پھولوں کی سجاوٹ کے مقابلے میں شرکت کرتے ہوئے چار قسم کی ترتیب بندی سے پھولوں کو ترتیب دے کر اس مقابلے میں بھرپور حصہ لیا۔ اس خوبصورت ایونٹ میں بہت سارے تفریحی مناظر دیکھنے کو ملے جس میں طالب علموں نے خوبصورت ڈیزائن بنا کر مقابلے کی دوڑ میں شرکت کی۔ اس تقریب کی صدارت کیمپس ڈائریکٹر ڈاکٹر مبشر حسین نے کی جبکہ پرنسپل کالج آف ایگریکلچر ڈاکٹر محمد اعجاز رندھاوا کی سرپرستی میں قیام پذیر ہوا۔اس تقریب کو کالج آف ایگریکلچر کی ایگر پرسن سوسائٹی نے آرگنائز کیا ۔ اس تقریب کے آرگنائزر ز ڈاکٹر عبد الستار گدارہ ڈاکٹر عبد القیوم مرزا اور ڈاکٹر طاہرہ عباس تھے۔ جبکہ ہارٹی کلچر کی فیکلٹی ڈاکٹر محمد سلیم ڈاکٹر عنبرین شہزاد اور ڈاکٹر طاہرہ عباس نے بھی اپنی پیشہ ورانہ خدمات سے اس تقریب کو کامیاب بنانے میں معاونت کی۔ اس تقریب کے آخر میں کیمپس ڈائریکٹر اور پرنسپل کالج آف ایگریکلچر نے اول اور دوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں ٹرافیاں تقسیم کیں۔ اس خوبصورت اور دلچسپ تقریب کو کامیاب بنانے میں کالج آف ایگریکلچر کے فیکلٹی ممبران ڈاکٹر توقیر احمد یاسر ،ڈاکٹر عمر فاروق ،ڈاکٹر احمدشیر، ڈاکٹر اظہر عباس خان ،ڈاکٹر محمد شاہد حنیف،ڈاکٹر ساقی کوثر ، ڈاکٹر محمد سلیم، ڈاکٹر حافظ محمد عاطف ،ڈاکٹر ذیشان حسن، ڈاکٹر محمد وسیم، ڈاکٹر عنبرین شہزاد اور ڈاکٹر طاہرہ عباس نے کردار ادا کیا۔