بھارت نے پہلی بار جزیرہ سائی جیلیس میں جاسوسی آبدوز تعینات کر دی

Submarines in India

Submarines in India

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی بحریہ نے پہلی بار جزیرہ سائی جیلیس میں جاسوسی آبدوز پی 81 جاسوسی آبدوز تعینات کردی جو آج 23 مارچ تک مذکورہ مقام پر تعینات رہے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے بھارتی بحریہ اپنے بحری جہاز بھی نگرانی کیلئے بھیج چکی ہے۔

بھارتی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس آبدوز کی تعیناتی سے غیرقانونی سرگرمیوں اور بحری قذافی کو روکنے میں معاونت ملے گی۔