انٹرنیشنل ہاکی امپائر عارف حیات کے بھائی کا سوئم جمعہ کو ہونگا

Karachi

Karachi

کراچی : انٹر نیشنل ہاکی کھلاڑی اور امپائر پولیس افسر عارف حیات کے بڑے بھائی انور حیا ت جن کا آج انتقال ہوگیا انکی رسم قل جمعہ 31 مارچ بعد نماز عصر تا مغرب گیلانی مسجد گلشن اقبال بلاک 13-A میں ادا کی جائے گی۔

درین اثنانیشنل بینک کے شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان، غلا م محمدخا ن، عظمت اللہ خان، گلفراز احمدخان، انور فاروقی، سید ابوزر امراؤ، زاہد شہاب،عارف بھوپالی، خالد پراچہ، سرفراز احمدخان،پرویزاقبال نے اظہا ر تعزیت کیا ہے اور اللہ تعالی سے دعا کی ہے کے اللہ تعالی ان کے لواحقین کو صبرجمیل عطافرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرما آمین۔

PRO اسپورٹس
نیشنل بینک آف پاکستان
03003541517=03082220321