عراق: مقتدی الصدر کا داعش اور کرپشن کیخلاف جمعہ کو ملین مارچ کا اعلان

Muqtada-al-Sadr

Muqtada-al-Sadr

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے سرکردہ شیعہ رہنما اور الصدر گروپ کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے ملک میں جاری کرپشن، قومی خزانے کی لوٹ مار اور شدت پسند گروپ دولت اسلامی’’داعش‘‘ کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے آئندہ جمعہ کو عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

عراق کے شہر موصل کے نواحی علاقے میں کرد سپیشل فورسز نے آپریشن کر کے سویڈش لڑکی کو داعش کی قید سے بازیاب کرا لیا۔