جماعت اسلامی زون گلبرگ کے تحت موسیٰ کالونی میں آبادی کے درمیان شراب خانے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

کراچی : کامران سراج امیر جماعت اسلامی گلبرگ زون، فاروق نعمت اللہ (سابق ٹاؤن ناظم گلبرگ) مظاہرے میں جماعت اسلامی کے دیگر رہنما اور اہلیان علاقہ بھی شرکت کریں گے۔

u…جمعہ u… 15 جنوری 2016 u … 2:30 بجے دن

مقام : ڈپٹی کمشنر آفس (سینٹرل) نزد سخی حسن چورنگی
اپنے رپورٹر ،کیمرہ مین ٹیم کو بھیج کر شکریے کا موقع دیں

برائے رابطہ :
کامران سراج 03332262406

سید انوار احمد
سیکریٹر ی اطلاعات
جماعت اسلامی، وسطی
0345-2385320