جامعہ بنوریہ عالمیہ کی محمدی مسجد میں نماز عید الفطر 6:15 پر ادا کی گئی

Eid Namaz

Eid Namaz

کراچی : عالمی شہرت یافتہ دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے ترجمان کے مطابق جامعہ بنوریہ کی مرکزی” جامع مسجدمحمدی ”میں عیدالفطر کی نماز ٹھیکسوا چھ بجے (06:15)پراداکی جائیگی ،امامت وخطابت کے فرائض جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مولاناقاری محمد ناصر ادا کرینگے۔