کراچی: درخشاں میں نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس کے علاقے درخشاں میں نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے تاہم خوشقسمتی سے دستی بم پھٹ نہیں سکا۔

پولیس کے مطابق دستی بم سندھ ہائی کورٹ کےجج جسٹس نذر اکبرکے گھرکے قریب پھینکا گیا ہے۔ واقعے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔