لاہور میں بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار لوٹ میں مصروف

Lahore

Lahore

لاہور : لاہور میں بغیر نمبر پلٹ موٹر سائیکل سوار پولیس ہلکار لوٹ میں مصروف حکام خاموشی نے اختیار کرلی ۔ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کے پاس زیر استعمال بغیر نمبرپلٹ 2ہزار موٹرسائیکل اور سینکڑوں ملازمین ریکارڈ موجود نہیں۔

پولیس ملازمین صرف لاہور میں روزانہ ایک کڑورروپے سے زائد ہونے والی وارداتوں کے مقدمات اندراج نہیں کرتے بلکہ متاثرین کوخوف زدکر کے تھانوں سے نکال دیتے ہیں۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پنجاب بھر کے تھانوں کے ریٹ مقررہیں اسلئے پولیس حکام وارداتوں میں ملوث اہلکاروں کیخلاف کاروائی نہیں کرتے۔