لاس اینجلس میں اینیمیٹڈ فلم موانا کا رنگا رنگ پریمئیر

Dwayne Johnson

Dwayne Johnson

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) کیلیفورنیا میں اینی میٹڈ فلم موانا کا ڈزنی تھیم پریمئیر سجا جس میں فلم میں آواز کا جادو جگانے والے ہالی وڈ فنکاروں نے شرکت کی۔

معروف ریسلر اور ہالی وڈ اداکار ڈیوائن جانسن بھی تقریب میں پہنچے۔ موانا کی کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو نئے جزیرے کی تلاش میں خطرناک سفر کرتی ہے۔

موانا 23 نومبر کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔