محمود ریاض بلا مقابلہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے ایگزیگٹیو کونسل کے رکن منتخب ہو گئے

Pakistan Boxing Federation

Pakistan Boxing Federation

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بنک اسپورٹس ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان، کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن اور کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان، محمد اجمل، محمد ارشد، اعجاز احمد، عظمت اللہ خان اور دیگر نے کے الیکٹرک کے اسپورٹس ڈائریکٹر میجر(ر) محمود ریاض کو پاکستان باکسنگ فیڈریشن کا بلامقابلہ ایگزیگٹیو کونسل کا رکن منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے۔

میجر ریاض محمود کے الیکٹرک میں اسپورٹس سرگرمیوں کو جس طرح پروان چڑھایا ہے اسی طرح پاکستان میں باکسنگ کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گے۔
جاری کردہ: میڈیا کوارڈینٹر