کوٹلہ ارب علی خان کی خبریں 16/1/2017

کوٹلہ ارب علی خان: ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ ملک بشارت کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے موضع ڈھوری گئے۔ مرحوم کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کیلئے فاتحہ خوانی و دعائے مغفرت کی اور لواحقین سے گہرے دکھ ، رنج و الم کا اظہار کیا اس موقع پر راجہ محمد اسلم سرائے عالمگیر ، ملک رضا اعوان کھوہار ، ملک بشارت کھوہار اور دیگر بھی انکے ہمراہ تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوٹلہ ارب علی خان: چوہدری عمر بھدر نے ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ دیا انکی رہائش گاہ بھدر پہنچنے پر چوہدری عمر بھدر نے معززین علاقہ کے ہمراہ ممبر پنجاب اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کا والہانہ استقبال کیا اس موقع پر معروف عالم دین قاری عطا اللہ بھدر، پروفیسر انور نسیم چیئرمین یونین کونسل بہورچھ، راجہ سجاد حسین پنڈی ہاشم سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔

Derakotla

Derakotla

Derakotla

Derakotla

Derakotla

Derakotla

Derakotla

Derakotla

Derakotla

Derakotla