میاں نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان اور پاکستان سے باہر پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند کر دئیے

Malik Sanaullah Awan

Malik Sanaullah Awan

گلیانہ(نامہ نگار) پا کستان مسلم لیگ ن کے رہنما ملک ثناء اللہ اعوان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے 1998 میں ایٹمی دھماکے کر کے پاکستان اور پا کستان سے با ہر پاکستا نیوں کے سر فخر سے بلند کر دئیے۔

آج دنیا بھر میں پاکستان کا نام اچھے الفاظ میں لیا جاتا ہے ۔دشمن طاقتیں میا ں نواز شریف کی قائدانہ صلاحیتوں سے خائف ہیں۔