محمد یوسف قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی مقرر

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان مرکزی شوریٰ کے اجلاس میں شرکت کے لئے لاہور روانہ ہو گئے۔

ان کی غیر موجودگی میں قیم ضلع وسطی محمد یوسف قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی ہوں گے۔

سید انوار احمد
سیکریٹر ی اطلاعات
جماعت اسلامی، وسطی
0345-2385320