میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کے چیئرمین ملک محسن کی بیٹی اور سینئر صحافی ملک شجاع حیدر کی بھتیجی کی شادی

Wedding

Wedding

پنڈدادنخان (سلیما ن شہباز +عدنان یونس سے) میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کے چیئر مین ملک محسن کی بیٹی اور سینئر صحافی ملک شجاع حیدر کی بھتیجی کی شادی بن رضیہ میرج ہال پنڈدادنخان میں بخیروخو بی انجا م پا ئی علاقہ بھر سے چیئر مینز،کو نسلرز،سا بق نا ظمین ،مرکزی انجمن تا جران کے عہدے داران،میو نسپل کمیٹی کھیو ڑہ کے چیئر مین ملک فیصل عبا س،وائس چیئر مین ملک شو کت حیا ت ،ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سا بق صدر یو نس شہبا ز ،تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں،نا ئب صدر نو ر محمد چغتا ئی ،نا ئب صدر طا رق پراچہ،چیئر مین اختر شاہ ،انفار میشن سیکرٹری وسیم وصی ڈان،خو اجہ امجد ،ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی کے را بطہ سیکر ٹری ملک فا روق اعظم،مجلس عاملہ کے رکن میا ں اطہر عمران،چو آسیدن شاہ کے سینئر صحا فی سید طلعہ شاہ اور صحا فیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی تما م معزز مہما نو ں کا استقبال چیئر مین ملک محسن اِن کے بھا ئی سینئر صحا فی ملک شجا ع حیدر ،وائس چیئر مین خواجہ تو کل اور اِن کے خا ندان نے کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

پنڈدادنخان(سلیمان شہباز +عدنان یو نس سے)مزاروں پر حملہ کر نے والو ں وحشی درندوں اور اِن کے سہولت کاروں کو چُن چُن کر کفیر کردار تک پہنچا یا جا ئے ملک سے دہشت گردی کا خا تمہ ہر صورت کیا جا ئے گا۔محمد نذیر بھٹی ضلعی نا ئب صدر مسلم لیگ ن تفصیلات کے مطا بق ملک بھر میں حا لیہ دہشت گردی کی لہر جس کی وجہ سے سینکڑوں قیمتی جانو ں نے شہا دت کا مرتبہ حاصل کیا ہے اِس المناک واقعہ پر مسلم لیگ ن کے ضلعی نا ئب صدر محمد نذیر بھٹی آف کھیو ڑہ نے تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان میں اپنے خیا لات کا اظہا ر کرتے ہو ئے کہا کہ ملک دشمن عنا صر دوبارہ منظم ہو کر ملک کو غیر مستحکم کرنے اور افراتفری پھیلا نے کی سا زش کر رہے ہیں لیکن ملک کی سلا متی کے لیے تمام ادارے متفق ہیں کہ اِس نا سور کا خا تمہ کر کے دم لیا جا ئے گا انشا اللہ بہت جلد وحشی درندے اپنے انجام کو پہنچ جائیں گے۔

Cell No: 0345:5690640 : 0333:1533969
تا ر یخ: 18 :02:17