آمد مصطفی کانفرنس 25 دسمبر جامع مسجد سیدنا فاروق اعظم خوشاب روڈ موضع میں منعقد ہو رہی ہے

Amde Mustafa Conference

Amde Mustafa Conference

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آمد مصطفیۖ کانفرنس” 25 دسمبر بروز جمعةالمبارک بوقت 1 بجے دن بمقام جامع مسجد سیدنا فاروق اعظم خوشاب روڈ موضع اوراشہر تحصیل اٹھارہ ہزاری میں منعقد ہو رہی ہے

جس میں الحاج پروفیسر پیر سید حسنی مبارک بغدادی شاہ آف خانیوال اپنا خصوصی بیان فرمائیں گے، تلاوت کلام پاک کیلئے قاری محمدعامرشہزادآف کوٹ شاکر، ثناء خوان مصطفیۖ کیلئے عالمی ایوارڈ یافتہ محمد طاہر بلال چشتی آف جھنگ اور شوکت علی بغدادی آ عبدالحکیم بھی اپنا کلام پیش کریں گے۔