مستونگ :دشت میں کار ویگن سے ٹکراگئی ،خاتون جاں بحق

Pakistan Baluchistan -Mastung Accident

Pakistan Baluchistan -Mastung Accident

مستونگ (جیوڈیسک) بلوچستان کے شہر مستونگ کےعلاقے دشت میں کار اور ویگن کا تصادم ہوا ہے جس کے نتیجہ میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تصادم مستونگ کےعلاقے دشت میں ہواجس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیاہے۔