نائیک غلام مصطفی اعوان ہارٹ اٹیک سے خالق حقیقی سے جا ملے

Malka

Malka

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) نائیک غلام مصطفی اعوان ہارٹ اٹیک سے خالق حقیقی سے جاملے ۔نماز جنازہ آبائی قبرستان ملکہ میں ادا کر دی گئی ۔سینکڑوں افراد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

نماز جنازہ میں شرکت کرنے والوں میں علامہ نثار احمد فاروقی صدر اہلسنت والجماعت گجرات ۔ملک محمد اقبال اعوان چیئرمین یو سی ملکہ ۔راجہ عابد حسین آف ملاگر سابق ناظم گلیانہ ۔زاہد مصطفی اعوان ۔ملک انور لہڑی ۔ملک ثناء اللہ اعوان ۔کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔