نیشنل بینک ویسٹ فٹبال چیمپین شپ کا افتتاح اویس اسد خان کرینگے

Football

Football

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)DFA ویسٹ کے زیراہتمام دوسری نیشنل بینک فٹبال چیمپین شپ کا افتتاح ہفتہ 22 اکتوبر کو 4:30 بجے شام ٹرانس لیا۔

ری پارک پرانا گولیمار پر نیشنل بینک اور DFA ویسٹ الیون کے درمیا ن میچ سے ہو گا اس موقع پر نیشنل بینک ایس ایم ڈی کے سر براہ اویس اسد خان مہمان خصوصی ہونگے۔

جبکہ تقریب میں غلام محمدخان، عظمت اللہ خان، قمر علی قریشی اور دیگر موجود ہونگے۔