نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کی مختلف کمیٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پہلا نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ آل پاکستان فٹبال ٹورنا منٹ کی کمیٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

ٹورنامنٹ کمیٹی میں اویس اسد خان، محمدانورفاروقی، قمرعلی سید ابوزر امراو، عباس بلوچ، غلام محمدخان، کوآرڈینیشن کمیٹی میں علیم خان موسی، محمدجاوید، زاہد شہاب، سمیر سلیم، فنانس کمیٹی میں محمد انور فاروقی، محمد سلیم، قمر علی، غلام محمد خان، عمران بلوچ، میڈیا کمیٹی میں محمد انور فاروقی، غلام محمد خان، عظمت اللہ خان، فصع الرحمن شامل ہیں۔

تمام کیمٹیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 16 جنوری بروز پیر شام5:00 بجے کے پی ٹی اسپورٹس کمپلکس پر رپورٹ کریں۔

نیشنل بینک اسپورٹس ڈویژن
03003541517
03082220321