ملکہ کی خبریں 30/4/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) راجہ نوید اسد ایڈوو کیٹ ملاگر سابق جنرل سیکرٹری کھاریاں بار ایسوسی ایشن نے اپنے بیان میں کہا کہ مزدور کسی بھی ملک اور قوم کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ حکو مت کو چا ہیے کہ مز دو رو ں کے لیے ایسے قوا نین بنا ئے جس سے نہ صر ف مز دو ر کے حا لا ت بہتر ہو ں بلکہ ان کی آ مد نی میں بھی اضا فہ ہو سکے اور اپنی ضر و ر یا ت پو ر ی کر سکیں ۔ یو م مئی مز دو رو ں کی آ ز ا ی کا دن ہے جو ہمیں مز د و رو ں کا ا حسا س دلا تا ہے ۔ یو م مئی کا ا صل مقصد مز د ورو ں کے حقو ق کا خیا ل ر کھنا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) چو ہد ر ی غضنفر جمشید پلا ہو ڑ ی صدر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کو یت نے کہا ہے کہ مز دو ر کسی بھی قو م کی معیشت کے ا ستحکا م کی علا مت اور ر یڑ ھ کی ہڈ ی کی حیثیت ر کھتے ہیں ۔ مز دو رو ں کے حقو ق غضب کر نے و ا لی قو میں کبھی بھی تر قی نہیں کر سکتیں۔ حکو مت مز د و رو ں کو ان کے حقو ق دینے کے لیے ا ہم ا قدا ما ت کر ے ۔ مز د ورو ں کو ان کے حقو ق دیے جا ئیں۔