نائن زیرو سے گرفتار قمر منصور سمیت دو ملزمان کی عدالت میں پیشی

Qamar Mansoor

Qamar Mansoor

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے نائن زیرو سے حراست میں لیے گئے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور سمیت دو ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچا دیا۔

جہاں رینجرز ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور سمیت دو ملزمان کے 90 دن کے ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کوایم کیو ایم کے مرکز سے نفرت انگیز خطاب کے انتظامات کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔