پاکستان کپ سے نوجوان کرکٹرز کو بہت فائدہ ہو گا: شہریار خان

Shahryar Khan

Shahryar Khan

فیصل آباد (جیوڈیسک) اقبال اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے پاکستان کپ کو دیکھنے کے لیے چیئرمین شہریار خان بھی پہنچ گئے۔

کہتے ہیں کہ ایونٹ میں شرکت سے نوجوان کرکٹرز کو بہت فائدہ ہو گا۔ چیئرمین پی سی بی نے فیصل آباد میں کھیلنے کو دورہ انگلینڈ کی تیاریاں بھی قرار دیا۔

بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی میڈیا سے کھیلنے میں خاص شہرت رکھتے ہیں لیکن جب دنیا نیوز کے نمائندہ نے ان سے بات کرنا چاہی تو شرماتے نظر آئے۔