ملکہ کی خبریں 18/1/2017

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سید قاسم جان ایس ڈی او گیپگو سب ڈویژن گلیانہ تعینات چارج سنبھال کر کام کا آغاز کر دیا۔ سید قاسم جان کا تعلق پشاور سے ہے اور گیپگو سب ڈو یژ ن گلیانہ میں ان کی بطور ایس ڈ ی او پہلی تعیناتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) گیپگو سب ڈ ویژ ن گلیا نہ کے بل ڈ سٹر ی بیو ٹر کی سستی یا نا ا ہلی ملکہ میں بل جمع کر و انے کی آ خر ی تا ر یخ 16جنو ر ی سے صر ف ا یک رو ز قبل تقسیم کیے گئے ۔ بعض حضرا ت کو بل اتو ار کو ملے جبکہ آ خر ی تا ر یخ سو مو ا ر تھی۔ کئی سفید پو ش بل جمع کر و انے سے ر ہ گئے ۔ علا قہ بھر کے عوا م النا س نے محکمہ و ا پڈا کے اعلی حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ بل جمع کر و ا نے کی آ خر ی تا ر یخ سے کم ا ز کم دو ہفتے قبل تقسیم کیے جا ئیں ۔ تا کہ لو گ آ سا نی سے بلز جمع کر و ا سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ (عمر فارو ق اعوا ن سے) سا بق صدر پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی ملک شفیق امجد کا زاہد مصطفی اعوان سے ان کے والد محترم کی وفات پر تعزیت کا اظہار ،فاتحہ خوانی بھی کی ،تفصیل کے مطابق سا بق صدر پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسی ملک شفیق امجد نے ملکہ کا دورہ کیا اور پاکستان ٹیلی ویڑن نیوز فرانس کے بیورو چیف زاہد مصطفی اعوان سے ان کے والد محترم حا جی ملک غلام مصطفی اعوان کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ملک شفیق امجد نے کہا کہ حا جی ملک غلام مصطفی اعوان نے اپنی زندگی میں تجارت کو عبادت سمجھ کر کیا ہے۔اور عوام کو ریلیف دے کر دعائیں سمیٹی ہیں ،اللہ تعالی مرحوم ملک غلام مصطفی اعوان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔آمین۔