پیپلزپارٹی کے امید وار اکثریت سے کامیاب ہونگے ۔ سید خاور حسین شاہ

بھٹ شاہ (قاسم حسین ) پارٹی اور مخدوم ہائوس کے ہر فیصلے پر عمل کیا جائے گا . بھٹ شاہ میں چیرمین پیپلزپارٹی کا ہی ہوگا شہر کی ہر یوسی سے امیدوار کھڑا کیا گیا ہے بھٹ شاہ پیپلز پارٹی قلہ ہے اور عوام نے ہمیشہ ہمارے امیدواروں کو کامیاب کروایا ہے اس بار بھی بھٹ شاہ کے شہری پیپلز پارٹی کے امید واروں کو ہی کامیاب کروائے گے کچھ لوگ پیپلزپارٹی کو ہرانے کے لئے خواب دیکھ رہے ہیں۔

ہمیں اپنے زاتی مفادات بھولا کر پارٹی کے لئے کام کرنا چاہے.مخالفین دن رات ہمیں توڑنے کی کوشیش میں لگے ہوئے ہیں.جو کہ ہم ہر گیزنہیں ہونے دی گے ہماری پارٹی نے ہمیشہ پاکستان کی خدمت کی ہے .مخالفین جتنی چاہیں کوشیش کر لیں وہ اپنے ناپاک ارادوں میں کامیاب نہیں ہونگے۔ پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کی طاقت سے الیکشن لڑتی ہے اور عوام نے ہمیشہ پیپلز پارٹی کو ساتھ دیا ہے.ہم سب کو ساتھ لیکر چلے والوں میں سے ہیں ہمارا مشن صرف عوام کی خدمت کرنا ہے .پیپلزپارٹی کو ہرانے کے لئے پہلے بھی کئی اتحاد بنے ہیں جو ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اونھے ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

PPP

PPP

PPP

PPP

PPP

PPP

PPP

PPP