پیپلز پارٹی نے بھی نو قومی اور 2 صوبائی حلقوں میں چھان بین کیلئے درخواست جمع کروا دی

PPP

PPP

لیہ ( نامہ نگار) پیپلز پارٹی نے بھی الیکشن کمیشن میں نو قومی اور 2 صوبائی حلقوں میں دھاندلی کی چھان بین کیلئے درخواست جمع کروا دی۔

جن میں لیہ کا حلقہ NA-181,NA-98,NA-51,NA-79,NA-202,NA-139,NA-64,NA-39,NA-138,PP-175 اور PS-85 شامل ہیں۔ تفصیل کے مطابق PTI کی جانب سے 2013 کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن کو دی گئی درخواست کے بعد الیکشن کمیشن نے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی شکایات مانگ لیں۔

جس پر پیپلز پارٹی کے اعتزاد احسن نے 9 قومی اور 2 صوبائی حلقوں جن میں NA-181 ,NA-98 ,NA-51 ,NA-79 ,NA-202 ,NA-139 ,NA-64 ,NA-39 ,NA-138 اور PS-85 ,PP-175,شامل ہیں جمع کرواتے ہوئے کہا کہ ہمارے ان حلقوں سے بھی ثبوت اکھٹے کیئے جائیں۔