وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

Qamar Javed Bajwa and Nawaz Sharif

Qamar Javed Bajwa and Nawaz Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں خطے کی سلامتی کی صورتحال اور سرحدی امور کا جائزہ لیا گیا۔

وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف نے آپریشن ضرب عضب سمیت دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں پر وزیراعظم نواز شریف کو اعتماد میں لیا۔