پروفیسر محمد عثمان حیدری کے والد محترم کی وفات پر مختلف شخصیات کا اظہار تعزیت

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پروفیسر محمد عثمانی پنجاب کالج کھاریاں، پروفیسر محمد عثمان حیدری کے والد محترم مولانا محمد یوسف الحسینی جن کا گذشتہ دنوں مدینہ منورہ میں انتقال ہو گیا تھا ان کی تدفین جنت البقیع میں کی گئی تھی۔

ان کی وفات پر تعزیت کرنے والوں میں ز ہد مصطفی اعوان پا کستان ٹیلی و یژ ن نیو ز فر ا نس ، را جہ آ فتا ب ا حمد ، چو ہد ری غضنفر جمشید پلا ہو ڑ ی صدر پا کستا ن مسلم لیگ ن یو تھ و نگ کو یت ، طا رق مصطفی اعوا ن ، الحا ج محمد ا نصر اعوا ن شا مل ہیں۔

انہو ں نے دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مر حو م کو کر و ٹ کر و ٹ جنت الفر دو س میں جگہ عطا فر ما ئے او ر لو ا حقین کو صد مہ بر د ا شت کر نے کی تو فیق عطا فر ما ئے۔