صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر کی والدہ کے انتقال پر سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کا اظہار تعزیت

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر سردار خان محمد ڈاہری، جنرل سیکریٹری ڈاکٹر قیصر جتوئی، نائب صدر شمیم قریشی، سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد نے صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کرتے ہوئے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

عہدیداروں نے سردار محمد بخش خان مہر سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
جاری کردہ :۔ میڈیا کوارڈینٹر