کوئٹہ سمیت بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار

Quetta Cold Weather

Quetta Cold Weather

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے کے اکثر علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق قلات میں کم ازکم درجہ حرارت صفر ، کوئٹہ اور دالبندین میں 3 ، گوادر اور پسنی میں 17 ، بارکھان میں 11 ، پنجگور میں 14 ، خضدار میں 10 ، نوکنڈی میں 9 ، جیونی میں 18، لسبیلہ میں 13 ، سبی میں 12 ، تربت میں 18 اور ژوب میں 5 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم سرد خشک رہے گا۔