محمود الرشید سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

Mahmoud al-Rashid

Mahmoud al-Rashid

لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید سے امریکی قونصل جنرل نے ملاقات کی جس کے دوران پاک امریکہ تعلقات، دہشت گردی کے خلاف جنگ، پنجاب میں امریکہ کے تعاون سے جاری منصوبوں سمیت سیاسی ودیگر امور پر بات چیت کی گئی۔