سردار ضیاء الدین خان لغاری کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ان کی رہائش گاہ پر قرآن خوانی

Dua

Dua

چوٹی زیریں (شرجیل عارف چنگوانی سے) سابق ڈی آئی جی پولیس سردار ضیاء الدین خان لغاری کی وفات پر ان روح کے ایصال ثواب کیلئے اُن کی رہائش گاہ پر قرآن خوانی کی گئی۔

بعدازاں اُن کے صاحبزادے سردار تیمور خان لغاری کی دستاربندی ضلعی وائس چیئرمین سردار احمد خان لغاری اور سردار اسد اللہ خان لغاری نے کی قرآن خوانی میں اسامہ خان لغاری ۔وقاص خان لغاری ۔کونسلر سردارعارف خان چنگوانی ۔چیئرمین افضل خان حسرانی ۔وائس چیئرمین ساجد حسین وڈانی۔سنیئرصحافی محمدعاصم خان چنگوانی ۔اللہ بچایا بزدار۔ محمد بلال بزدار ۔محمد عامر بزدار ۔عبدالکریم گبول ۔سیف اللہ چنگوانی ۔ثناء اللہ چنگوانی ۔ممبر کریم بخش وڈانی ۔انسپکٹر فیاض لغاری ۔صابر رمدانی ۔عقیل یسین بزدار ۔بشیر احمد رمدانی ۔ریاض احمد برمانی ۔عابد خان رمدانی ۔خادم حسین تالپور ۔قادر بخش ماچھی ۔علی بلوچ ۔پٹواری مختار حسین ۔قلندر رمدانی ۔صوبدار خان ۔ڈاکٹر ادریس لغاری ۔قاسم خان لغاری ۔مھر حسین ببر کے علاوہ سینکڑوں افراد شریک ہوئے مولانا قاری عبد الصمد نے اختتامی دُعا کرائی۔