شاہد اجمل ملک پروڈیوسر پاکستان ٹیلی ویژن نیوز کا زاہد مصطفی اعوان کو ٹیلی فون والد محترم کی وفات پر تعزیت کا اظہار

Shahid Ajmal Malik

Shahid Ajmal Malik

ملکہ، پیرس (عمر فاروق اعوان سے) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے پرسنل رپورٹر شاہد اجمل ملک پروڈیوسر پاکستان ٹیلی و یژن نیوز کا زاہد مصطفی اعوان کو ٹیلی فون والد محترم کی وفات پر تعزیت کا اظہار۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نے کہا ہے کہ ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے اور تمام فیملی ممبران اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔