سدھارتھ اچھا دوست اور اس سے ذہنی ہم اہنگی ہے، عالیہ بھٹ

Alia Bhatt

Alia Bhatt

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ سدھارتھ ملہوترا میرا بہت اچھا دوست ہے۔

عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ سدھارتھ ملہوتراسے بہت اچھی ذہنی ہم آہنگی ہے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ کا کہناتھا کہ سدھارتھ صرف میرا اچھا دوست ہے۔

اس کے ساتھ میرا بلاوجہ سکینڈل بنایا گیا تاہم میں ان باتوں کی بجائے صرف اپنے کام پر توجہ دیتی ہوں۔