گلوکارہ شبنم مجید جلد امریکہ جائیں گی

 Shabnam Majeed

Shabnam Majeed

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ شبنم مجید بہت جلد امریکہ جائیں گی جہاں چند روز قیام کے بعد وہ بھارت جائیں گی جہاں وہ بالی ووڈ کنگ شاہ رُخ سے ملاقات کریں گی اور ان کی فلم کے گانے گائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ میں شاہ رُخ کی فلم کے گانے گاؤں۔