سید وقار گیلانی کو پریس کلب گجرات کا صدر، محمد احسان چھینہ کو سینیئر نائب صدر و دیگر منتخب عہدیدران کو مبارک باد

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) پاک پریس کلب فرانس کے صدر زاہد مصطفی اعوان، راجہ آفتاب احمد سابق صدر پریس کلب گلیانہ، چوہدری غضنفر جمشید صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت، عمر فاروق اعوان ریڈیو آواز، محسن ضیاء اعوان دنیا نیوز گلیانہ نے سید وقار گیلانی کو پریس کلب گجرات کا صدر، محمد احسان چھینہ کو سینیئر نا ئب صدر ، قنبر اعجاز شاہ کو نائب صدر اور راجہ تیمور طارق کو جنرل سیکر ٹر ی و دیگر منتخب عہد یدران کو مبارک باد دی۔

جبکہ مجلس عا ملہ کا ممبر منتخب ہو نے پر را جہ ر یا ض احمد را سخ ، سید نو ید الحسن شا ہ ، فر حا ن مر زا ، عا صم ر ضا سید اور امجد فا رو ق کو مبا ر ک با د د ی ۔ اور اس امید کا اظہا ر کیا ہے کہ گجر ات پر یس کلب کی نو منتخب کا بینہ اپنی ذ مہ دار یا ں احسن طر یقے سے سر ا نجا م دیں گے۔