نیٹوسپلائی : اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں یکساں موقف اپنانے کا اعلان

نیٹوسپلائی : اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں یکساں موقف اپنانے کا اعلان

حزب اختلاف کی جماعتوں کا قومی سلامتی کمیٹی کی پیش کردہ سفارشات سے متعلق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں یکساں موقف اپنانے پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔حزب اختلاف کی جماعتوں کے رہنماں کا مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر ہوا ۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت میں […]

.....................................................

سوہدرہ کی صحافتی و ادبی تنظیموں کا ایک مشترکہ ہنگامی اجلاس منعقد ہوا

سوہدرہ : سوہدرہ کی صحافتی و ادبی تنظیموں کا ایک مشترکہ ہنگامی اجلاس سوہدرہ پریس کلب میں صدر انجمن صحافیاں عبدالحمید بٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا ، جس میں جیو نیوز کراچی کے دفتر پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ حملہ میں ملوث افراد کو گرفتار […]

.....................................................

اسلام آباد : پاک امریکہ تعلقات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد : پاک امریکہ تعلقات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پاک امریکا تعلقات کی بحالی کیلئے قومی سلامتی کمیٹی نے سفارشات پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کردیں۔ نیٹو سپلائی کے لئے پاکستان ریلوے استعمال کرنے اور سلالہ چیک پوسٹ حملے پر امریکا سے غیر مشروط معافی کے مطالبے کی سفارش کی گئی ہے۔ پارلیمنٹ کے تین روزہ مشترکہ اجلاس کے […]

.....................................................

لالہ موسیٰ کے صحافیوں کا اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر عرفان احمد صفی منعقد ہوا

لالہ موسیٰ : لالہ موسیٰ کے صحافیوں کا اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر عرفان احمد صفی منعقد ہوا ، جس میں ڈنگہ کے سینئر صحافی گوہر ایوب ڈار اور منڈی بہائوالدین کے خواجہ محمد افضل کی وفات پر دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی کی گئی اجلاس میں افضال طاہر ، حاجی تاج نسیم ، نصر اللہ […]

.....................................................

پاک امریکا تعلقات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا

پاک امریکا تعلقات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکا سے تعلقات کے مسئلے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو رہا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس تین دن تک جاری رہے گا۔ اجلاس میں امریکا کے ساتھ ازسرنو تعلقات کے تعین سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشا ت پیش کی جائیں گی۔ نیٹو سپلائی لائن بحالی سے […]

.....................................................

میمو کمیشن : منصور اعجاز پر زاہد بخاری کی جرح مکمل

میمو کمیشن : منصور اعجاز پر زاہد بخاری کی جرح مکمل

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)میو کمیشن کے اجلاس کی کارروائی کل تک کے لیئے ملتوی کردی گئی۔ زاہد بخاری نے منصور اعجاز پر جرح مکمل کرلی ہے۔ یاسین ملک نے بھی منصور کے خلاف کمیشن میں فریق بننے کی درخواست دائر کردی۔ میمو کمیشن کا اجلاس اسلام آباد ہائیکورٹ اور لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن […]

.....................................................

اسلام آباد : آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

اسلام آباد :  آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری موجودہ پارلیمنٹ سے مسلسل پانچویں مرتبہ خطاب کرنے والے پہلے صدر بن گئے ہیں۔ ہفتے کو انہوں نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ میں چیئرمین،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ دنیا دیکھ رہی ہے کہ جمہوریت کا سفر جاری ہے۔ […]

.....................................................

میمو کمیشن کا اجلاس آج بھی جاری رہیگا

میمو کمیشن کا اجلاس آج بھی جاری رہیگا

اسلام آباد :(جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس آج بھی جاری رہیگا اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس فائز عیسی کی صدارت میں میمو کمیشن کی کارروائی آج بھی جاری رہیگی۔ گزشتہ روز حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری منصور اعجاز پر جرح کی۔ کارروائی کا آغاز ہوا تو زاہد بخاری نے منصور اعجاز سے […]

.....................................................

شباب ملی ضلع گجرات کا ماہانہ اجلاس 16مارچ کو منعقد ہو گا

لالہ موسیٰ :  شباب ملی ضلع گجرات کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت صدر شباب ملی ضلع گجرات راجہ نوید احمد عبداللہ 16مارچ 2012ء بروز جمعتہ المبارک صبح 10بجے اسلامک سنٹر جی ٹی روڈ گجرات منعقد ہو گا اجلاس میں 23مارچ کو یوم پاکستان ریلی جس کا سلوگن محبت پاکستان ہو گا ، کا لائحہ عمل […]

.....................................................

وفاقی کابینہ اجلاس: وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائیگا

وفاقی کابینہ اجلاس: وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائیگا

وفاقی کابینہ اجلاس: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی قیادت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ کابینہ کے اجلاس میں پلاننگ اینڈ ڈیولیپمنٹ ڈویڑن ، وزارت اوورسیز پاکستانیز اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس کا ایجنڈا نو نکات پر مشتمل ہے۔ پاکستان اور پولینڈ کے […]

.....................................................

میمو کمیشن: اٹارنی جنرل کل حقانی کے بلوں کا ریکارڈ پیش کرینگے

میمو کمیشن: اٹارنی جنرل کل حقانی کے بلوں کا ریکارڈ پیش کرینگے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کا اجلاس کل ہو گا۔ اٹارنی جنرل مولوی انوار الحق حسین حقانی کے موبائل بلوں کا ریکارڈ پیش کریں گے۔ میمو گیٹ سکینڈل کی تحقیقات کرنے والے عدالتی کمیشن اجلاس بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قاضی عیسی کی سربراہی میں کل اسلام آباد کمیشن ہائی کورٹ میں […]

.....................................................

نیئربخاری چیئرمین صابربلوچ ڈپٹی چیئرمین سینٹ نامزد

نیئربخاری چیئرمین صابربلوچ ڈپٹی چیئرمین سینٹ نامزد

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)صدرآصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کے نیئربخاری کو چیئرمین سینٹ اورصابربلوچ کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ نامزد کیا ہے۔ یہ فیصلہ صدر آصف زرداری کی زیرصدارت میں ہونے والے اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں پارلیمنٹ کے آئندہ ہونے والے مشترکہ اجلاس کی حکمت عملی بھی طے کی گئی۔

.....................................................

سانحہ کوہستان میں اندرونی اور بیرونی ہاتھ ملوث ہیں۔رحمن ملک

سانحہ کوہستان میں اندرونی اور بیرونی ہاتھ ملوث ہیں۔رحمن ملک

گلگت بلتستان : (جیو ڈیسک)وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ سانحہ کوہستان کے ملزمان کی نشان دہی ہوچکی ہے، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے ملوث افراد کو بے نقاب کر لیا ہے جن میں اندرونی اور بیرونی ہاتھ ملوث ہیں۔ گلگت بلتستان میں امن امان کی صورت حال پر جائزہ لینے کے لئے وزیر […]

.....................................................

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، فیصلہ آج ایوان صدر میں ہوگا

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، فیصلہ آج ایوان صدر میں ہوگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)صدر آصف علی زرداری کی سربراہی میں آج شام ایوان صدر میں حکمراں اتحاد میں شامل سیاسی جماعتوں کا اہم اجلاس ہورہا ہے۔ آصف علی زرداری میں سینیٹ الیکشن کی کامیاب تکمیل کے بعد ملک میں تازہ ترین سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین […]

.....................................................

شام میں فورسز کی کارروائی جاری، سلامتی کونسل کا اجلاس ختم

شام میں فورسز کی کارروائی جاری، سلامتی کونسل کا اجلاس ختم

شام : (جیو ڈیسک) شام میں باغیوں کے خلاف کارروائی میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ دمشق کے تنازع پر سلامتی کونسل کا بندکمرہ اجلاس کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگیا۔ روس اور چین کا کہناہے کہ ان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ بشار الاسد کی فوج کی حمص، ڈیرہ […]

.....................................................

صدر زرداری نے10مارچ کو اتحادیوں کا اہم اجلاس طلب کرلیا

صدر زرداری نے10مارچ کو اتحادیوں کا اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے دس مارچ کو اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق فیصلے کئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق ایوان صدر کے طلب کردہ اس اجلاس میں حکمراں اتحاد میں شامل تمام جماعتیں شرکت کریں گی۔ جس […]

.....................................................

پی آئی ڈی کے پروٹوکول آفیسر کے مقبول احمد کے بھائی کے انتقال پر ملال

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی ادارہ صحافت میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت معروف کالم نگار چوہدری اکرم کاشمیری نے کی اجلاس میں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے پروٹوکول آفیسر مقبول احمد کے بڑے بھائی کی اچانک وفات پرد عا مغفر ت کرتے ہوئے صحافیوں نے اہل خانہ سے صبر و جمیل  اور  شریک […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن سے جمہوریت کو استحکام ملا۔ صدر زرداری

سینیٹ الیکشن سے جمہوریت کو استحکام ملا۔ صدر زرداری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا۔جس سے خطاب میں صدرزرداری نے کہاکہ سینیٹ الیکشن سے جمہوریت کو استحکام ملا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں اتحادی جماعتوں سے متعلق معاملات پربھی غور ہوا۔ ترجمان ایوان صدرفرحت اللہ بابر کے مطابق قومی رہنماؤں […]

.....................................................

سینیٹ: پارلیمانی سال کا آخری اجلاس کل شام چار بجے طلب

سینیٹ: پارلیمانی سال کا آخری اجلاس کل شام چار بجے طلب

سینیٹ : (جیو ڈیسک) پارلیمانی سال کا آخری اور اناسی واں اجلاس کل شام چار بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں ریٹائرڈ ہونے والے سینیٹرز کی خدمات کو سراہتے ہوئے اعتراف میں قرارداد منظور کی جائے گی۔ جبکہ امریکی کانگریس کی قرارداد کیخلاف قرارداد بھی منظور کی جائے گی۔

.....................................................

ایم کیو ایم کے ضلعی کارکنان کا اہم اجلاس 5 مارچ کو ضلعی دفتر بھمبر میں منعقد ہو گا

بھمبر :(جیوڈیسک)  ایم کیو ایم کے ضلعی کارکنان کا اہم اجلاس 5 مارچ کو ضلعی دفتر بھمبر میں منعقد ہو گا اجلاس میں تنظیمی امور پر غور و خوض کیا جائے گا ۔تفصیلات کیمطابق ایم کیو ایم کے ضلعی صدر چوہدری فضل الرحمن آف دھبکی نے ایم کیو ایم کے ضلعی کارکنان کا ایک اہم […]

.....................................................

ایڈیٹر کونسل کا اہم اجلاس ٹرسٹ پلازہ گوجرانوالہ میں منعقد ہوا

گوجرانوالہ:(جیو ڈیسک) ایڈیٹر کونسل گوجرانوالہ کا ایک اہم اجلاس ٹرسٹ پلازہ گوجرانوالہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت صدر ایڈیٹر کونسل گوجرانوالہ محمد عمر بٹ نے کی اجلاس میں سینئر نائب صدر قاری محمد شاکر نائب صدر مبشر حسین بٹ ،نائب صدرسید احمد علی رضا، جنرل سیکرٹری چوہدری ارشاد اللہ سندھو ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری […]

.....................................................

شام میں اقوام متحدہ کے ایلچی بھیجنے کی قرار داد

شام میں اقوام متحدہ کے ایلچی بھیجنے کی قرار داد

نیویارک:(جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنے اجلاس میں شام کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقوام عالم کی انسانی حقوق کی سربراہ ویلیری امس کو شام کے پر تشدد علاقے بابا امر جانے کی اجازت دے تاکہ اس علاقے کو باغیوں سے آزاد کرایا جائے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس میں […]

.....................................................

صدر زرداری کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

صدر زرداری کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایوان صدر میں صدر زرداری کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں چیف آف ارمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، شیری رحمان اور دیگر حکام نے شرکت […]

.....................................................

وفاقی کابینہ نے بیسویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے بیسویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے وزیر اعظم پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار کیاہے ۔ کابینہ کے اجلاس میں بیسویں آئینی ترمیم کی منظوری بھی دیدی گئی ہے اب یہ ترمیم آج ہی قومی اسمبلی میں پیش کی جائیگی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا ادارے حدود میں رہ کر کام […]

.....................................................