بھمبر کی خبریں 22-05-14

بھمبر کی خبریں  22-05-14

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے نواحی گائوں کس چناتر میں حوا کی بیٹی سمیت تین افراد پر شدید تشدد کر نے وا لے ملزمان کے خلاف تھا نہ بھمبر میں FIR درج کر لی گئی چار ملزمان نامزد جبکہ 6 ملزمان نامعلوم ملزما ن کو FIRمیں در ج کر لیا گیا تفصیلا ت کے مطابق […]

.....................................................

لاہور: ٹریفک حادثات میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق

لاہور:  ٹریفک حادثات میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) ٹریفک کے مختلف حادثات میں کمسن بچی سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ متعدد شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ مانانوالہ روڈ پرچندر کوٹ سٹاپ کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی الٹ جانے کے باعث ٹرالی میں سوار تقریباً ایک درجن سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ […]

.....................................................

چین: نامعلوم افراد کے حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 31 ہو گئی، 90 سے زائد زخمی

چین:  نامعلوم افراد کے حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 31 ہو گئی،  90  سے زائد زخمی

سنکیانگ (جیوڈیسک) چین میں نامعلوم افراد کے حملوں میں 31 افراد ہلاک اور 90 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سنکیانگ میں نامعلوم افراد نے مصروف بازار میں شہریوں پر دھماکا خیز مواد سے حملے کیے۔ دھماکا خیزمواد گاڑیوں پر پھینکے جانے سے شہر میں 12 دھماکے ہوئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر […]

.....................................................

چین: سنکیانگ کے شہر ارمچی میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

چین: سنکیانگ کے شہر ارمچی میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبے سنکیانگ کے مسلم آبادی والے شہر ارمچی میں دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکوں سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

.....................................................

موقعہ پرستوں کی موقعہ پرستی

موقعہ پرستوں کی موقعہ پرستی

آج ایسا لگتا ہے کہ جیسے مُلک پر موقعہ پرستوں اور مفاد پرستوں کا قبضہ ہو گیا ہے، حکمرانوں کی نوسربازی ہویا سیاستدانوں کے روپ میں اِدھر سے اُدھر چھلانگیں مارتے مفادپرست بہر روپوں کا ٹولہ ہو غرض کہ آج مُلک میں زندگی کے جس شعبے میں بھی اُوپر سے نیچے جہاں تک بھی نظرجاتی […]

.....................................................

مانسہرہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لڑکی قتل

مانسہرہ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے لڑکی قتل

مانسہرہ (جیوڈیسک) مانسہرہ کے علاقے لاری اڈا میں نامعلوم نقاب پوش کی گاڑی پر فائرنگ سے ٹیکسلا کا رہائشی مرتضیٰ نامی شخص شدید زخمی ہو گیا جبکہ گولیاں لگنے سے ہمشیریاں مانسہرہ کا رہائشی ڈرائیور عبدالرشید بھی زخمی ہو گیا، دونوں کو تشویشناک حالت میں کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ داخل کروا دیا گیا۔ دوسرے واقعہ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: بس کھائی میں جاگری، 17 افراد ہلاک، 34 زخمی

مقبوضہ کشمیر: بس کھائی میں جاگری، 17 افراد ہلاک، 34 زخمی

سرینگر (جیوڈیسک) ضلع رام بن میں حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، متعدد زخمیوں کی حالت نازک مقبوضہ کشمیر میں تیز رفتار بس کھائی میں گرنے کے باعث 17 افراد ہلاک اور 34 شدید زخمی ہو گئے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بس ضلع رام بن میں حادثہ کا شکار […]

.....................................................

کراچی:رینجر ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی:رینجر ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں رینجرز ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی سینٹرل کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک بی میں واقع رینجرز ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس اور رینجرز […]

.....................................................

سندھ: سنجھورو شہر میں نا معلوم مسلح افراد نے پیٹرول پمپ لوٹ لیا

سندھ: سنجھورو شہر میں نا معلوم مسلح افراد نے پیٹرول پمپ لوٹ لیا

سندھ (وقار حسین) سنجھورو شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر پیٹرول پمپ لوٹ لیا۔ 3 نامعلوم مسلح افراد علی اصبح موٹر سائیکل پر سوار ہوکر جمالی پیٹرول پمپ پر تیل ڈلوانے کے بہانے آئے اور عملہ کو یرغمال بناکر ایک کمرے میں بند کر کے کمرہ لاک کر دیا۔ مسلح افراد […]

.....................................................

نواب شاہ: دوڑ کے قریب ٹریفک حادثہ

نواب شاہ: دوڑ کے قریب ٹریفک حادثہ

نواب شاہ: دوڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، اٹھارہ افراد زخمی، چار کی حالت تشویشناک۔

.....................................................

لاہور: ٹریفک حادثات ایک شخص جاں بحق، کئی افراد زخمی

لاہور:  ٹریفک حادثات ایک شخص جاں بحق، کئی افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) ننکانہ صاحب میں ٹریفک حادثات کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ کئی افراد شدید زخمی ہو گئے۔ کوٹ وار سٹاپ ننکانہ کے قریب تیز رفتار مسافر بس اور موٹر سائیکل رکشہ کے تصادم میں مدثر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ فقیر محمد، روبینہ […]

.....................................................

کاراکس: وینز ویلا کا فلسطین کو تیل و ڈیزل کی فراہمی کا وعدہ

کاراکس: وینز ویلا کا فلسطین کو تیل و ڈیزل کی فراہمی کا وعدہ

کاراکس (جیوڈیسک) اہم ملک کے سربراہ نے یہ یقین دہانی فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے دورہ وینزویلا کے موقع پر کرائی۔ وینزویلا میں دنیا کے تیل کے بھاری ذخائر موجود ہیں۔کاراکس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وینزویلا فلسطینی اتھارٹی کو ابتدائی طور پر 2 لاکھ 40 ہزار بیرل تیل فراہم […]

.....................................................

مہمند ایجنسی، لوئر سب ڈویژن یکہ غنڈ کے علاقہ کڑپہ سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

مہمند ایجنسی، لوئر سب ڈویژن یکہ غنڈ کے علاقہ کڑپہ سے  4  افراد کی لاشیں برآمد

مہمند ایجنسی ( تاج محمد سے) مہمند ایجنسی، لوئر سب ڈویژن یکہ غنڈ کے علاقہ کڑپہ سے 4 افراد کی لاشیں بر آمد۔ لاشوں کے قریب ایک شخص شدید زخمی حالت میں پڑا تھا۔ زخمی شخص کو سیکورٹی فورسز نے پشاور ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ رپورٹ کے مطابق بروز پیر صبح پانچ بجے […]

.....................................................

شمالی مالی میں جھڑپیں، 36 افراد ہلاک

شمالی مالی میں جھڑپیں، 36 افراد ہلاک

مالی (جیوڈیسک) مالی کے شمالی شہر کڈال میں طوارق نسل کے باغیوں اور مالی کی فوج کے مابین شدید جھڑپوں میں 36 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس لڑائی میں دو شہری اور اس عالمی ادارے کے آٹھ اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔ دریں اثناء مالی کی فوج نے […]

.....................................................

کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران 4 افراد قتل، مختلف علاقوں میں صورت حال کشیدہ

کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران 4 افراد قتل، مختلف علاقوں میں صورت حال کشیدہ

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں پولیس اور رینجرز کی موجودگی کے باوجود نامعلوم افراد ایک گھنٹے کے دوران 4 افراد کو قتل کرکے فرار ہو گئے۔ کراچی کے علاقے میٹھادر میں نامعلوم ملزم ’’شیرازی امام بارگاہ‘‘ کے قریب ایک دفتر میں گھس کر فائرنگ کر کے وہاں موجود 2 افراد کو زخمی کرکے فرار ہو […]

.....................................................

بلوچستان بڑی تباہی سے بچ گیا، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

بلوچستان بڑی تباہی سے بچ گیا، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ہے اور ایف سی نے کارروائی کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ فرنٹئیر کور نے کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کارروائی کی اور اس دوران ایک ٹرک سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ پکڑے جانے والے اسلحہ میں […]

.....................................................

کراچی: میٹھا در میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق، اسپتال زرائع

کراچی: میٹھا در میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق، اسپتال زرائع

کراچی: میٹھا در میں فائرنگ، دو افراد جاں بحق، اسپتال زرائع۔ فائرنگ کا واقعہ ایک دفتر میں پیش آیا، ایس ایس پی شیراز نزیر

.....................................................

کراچی : میٹروول میں رینجرز کا سرچ آپریشن ،کئی افراد زیر حراست

کراچی : میٹروول میں رینجرز کا سرچ آپریشن ،کئی افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سائٹ ایریا کے علاقے میڑول میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ آپریشن میں خواتین اہلکاروں سمیت رینجرز کے 300 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ سائٹ ایریا کے علاقے میڑول میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ آپریشن مشتبہ افراد کی گرفتاریوں کے لئے کیا جارہا ہے، کاروائی میں خواتین اہلکاروں […]

.....................................................

لاہور: ملزمان نے معمر شخص کو گھر میں گھس کر مار ڈالا

لاہور: ملزمان نے معمر شخص کو گھر میں گھس کر مار ڈالا

لاہور (جیوڈیسک) 65 سالہ شخص کو نا معلوم افراد نے گھر میں گھس کر سر میں آہنی راڈ مار کر قتل کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ لیاقت آباد کے علاقہ رحمت کالونی کا رہائشی 65 سالہ بشیر احمد گھر میں سویا ہوا تھا کہ نا معلوم افراد نے گھر میں گھس کر اسکے سر […]

.....................................................

لیبیا : جھڑپوں کے دوران 79 افراد ہلاک،141 زخمی

لیبیا : جھڑپوں کے دوران 79 افراد ہلاک،141 زخمی

بن غازی (جیوڈیسک) لیبیا کے شہر بن غازی میں جھڑپوں کے دوران 79 افراد ہلاک اور ایک سو اکتالیس زخمی ہو گئے۔ بن غازی میں فوج کے سابق جنرل خلیفہ حفتار کی سربراہی میں نیم فوجی دستوں کی شدت پسند ملیشیا کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق 79 افراد ہلاک اور ایک […]

.....................................................

سربیا، کروشیا اور بوسنیا میں بدترین سیلاب، ہلاک افراد کی تعداد 25 ہوگئی

سربیا، کروشیا اور بوسنیا میں بدترین سیلاب،   ہلاک افراد کی تعداد 25 ہوگئی

بلغراڈ (جیوڈیسک) سربیا، کروشیا اور بوسنیا میں شدید بارشوں کے بعد صدی کے بدترین سیلاب نے تباہی مچا دی۔ 25 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے، سڑکیں مکمل طور پر ڈوب گئیں۔ سربیا، بوسنیا کے سرحدی علاقے اور کروشیا کے متعدد دیہات شدید بارشوں کے بعد بری طرح سیلاب میں گھر گئے۔ دریائے […]

.....................................................

دھماکے میں ایف سی اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی

دھماکے میں ایف سی اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی

باجوڑ: مہمند ایجنسی میں دو بارودی سرنگ کے دھماکوں میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید اور پانچ افراد زخمی ہو گئے، باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ عسکری ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی میں دو بارودی سرنگ کے دھماکے ہوئے جس سے ایک سیکورٹی اہلکار شہید ہو گیا۔ دھماکوں میں دو […]

.....................................................

مہمند ایجنسی: بارودی سرنگ کے دو دھماکوں میں سیکیورٹی اہلکار شہید، تین افراد زخمی

مہمند ایجنسی:  بارودی سرنگ کے دو دھماکوں میں سیکیورٹی اہلکار شہید، تین افراد زخمی

باجوڑ (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی میں دو بارودی سرنگ کے دھماکوں میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید اور تین افراد زخمی ہو گئے، باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ عسکری ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی میں دو بارودی سرنگ کے دھماکے ہوئے جس سے ایک سیکورٹی اہلکار شہید ہو گیا۔ دھماکوں میں […]

.....................................................

جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے پر تین افراد لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار

جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنے پر تین افراد لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے جعلی ویزوں پر بیرون ملک جانے کی کوشش پر تین افراد کو لاہور ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیا۔ امیگریشن حکام کے مطابق گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والا سیف اور کامونکی کا رہائشی صادق جعلی ویزوں پر جنوبی افریقا جبکہ لاہور کا رہائشی نواز ملائیشیا جا رہا تھا۔ تینوں […]

.....................................................