بنگلادیش: کشتی ڈوبنے سے 54 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

بنگلادیش: کشتی ڈوبنے سے 54 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلادیش میں طوفان کے باعث کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 54 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں حکام کا کہنا ہے کہ اب تک اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے کہ جمعرات کو ڈوبنے والی کشتی میں کتنے افراد سوار تھے، تاہم پولیس کے ایک اندازے کے مطابق اب بھی […]

.....................................................

کراچی، مظفر گڑھ اور ٹھٹھہ میں ٹریفک حادثات، باپ بیٹے سمیت 6 افراد جاں بحق، 27 زخمی

کراچی، مظفر گڑھ اور ٹھٹھہ میں ٹریفک حادثات، باپ بیٹے سمیت 6 افراد جاں بحق، 27 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی، مظفر گڑھ اور ٹھٹھہ میں ٹریفک حادثات میں باپ بیٹے سمیت چھ افراد جاں بحق جبکہ ایک ہی خاندان کے سولہ افراد سمیت 27 زخمی ہو گئے۔ کراچی میں سپر ہائی وے پر کاٹھور کے قریب تیز رفتار کار بےقابو ہو کر ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار سوار […]

.....................................................

کراچی: دھابیجی میں 2 بسیں ٹکرا گئیں، 30 سے زائد افراد زخمی

کراچی: دھابیجی میں  2  بسیں ٹکرا گئیں، 30 سے زائد افراد  زخمی

کراچی (جیوڈیسک) دھابیجی میں 2 بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ جنہیں سول اسپتال ٹھٹھہ منتقل کیا جار ہاہ ے۔

.....................................................

راجن پور: گھرمیں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 4 افراد جاں بحق

راجن پور: گھرمیں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے  4  افراد جاں بحق

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور میں گھر میں جنریٹر کا دھواں بھرنی سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ علاقے جام پور میں گزشتہ رات بارش کے بعد ایک گھر میں بجلی جانے کی وجہ سے گھر والوں نے جرنیٹر چلا رکھا تھا۔جرنیٹر سے گھر میں دھواں بھر گیا جس کے نتیجے میں 3 بچوں […]

.....................................................

کراچی: ٹریفک کے 2 مختلف حادثات میں 3 افراد ہلاک، 21 زخمی

کراچی:  ٹریفک کے  2  مختلف حادثات میں  3  افراد ہلاک،  21  زخمی

کراچی (جیوڈیسک) ٹریفک کے 2 مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سپرہائی وے پر کاٹھور پل کے قریب 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد ہلاک جبکہ 1 شخص زخمی ہو گیا۔ دوسری جانب کراچی سے پکنک […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں شدید بارش سے مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں شدید بارش سے مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے  7  افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) دتہ خیل میں شدید بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آ گئی جبکہ مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا جس سے ندی نالوں میں طغیانی آ گئی۔ علاقے میں […]

.....................................................

لاہور: جوڑے کا قتل، 7 افراد پر مقدمہ درج

لاہور:  جوڑے کا قتل، 7 افراد پر مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک) پھولنگر صدر پولیس نے نواحی گائوں ٹھٹھی اوتاڑ میں گھر سے بھاگنے والے جوڑے کے قتل کا مقدمہ سات افراد کے خلاف د رج کر لیا۔ واضح رہے کہ لیاقت اور ندیم وغیرہ نے فائرنگ کر کے شاہ تاج اور اسکے آشنا محمد شفیق کو ہلاک کر دیا تھا۔

.....................................................

شمالی نائیجیریا میں مسلح افراد کے ہاتھوں دو اسکول نذر آتش

شمالی نائیجیریا میں مسلح افراد کے ہاتھوں دو اسکول نذر آتش

ابو جا (جیوڈیسک) جبکہ ایک ٹیلی کام ایکسچینج کو بھی آگ لگا دی۔واقعہ کے وقت دونوں اسکول خالی تھے جس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ شدت پسند تنظیم بوکوحرام نے سیکڑوں طالبات کو اغوا کر لیا تھا۔ جن کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری ہیں، حالیہ واقعہ میں بھی […]

.....................................................

کراچی : شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانے سے 100 افراد کی حالت خراب ہو گئی

کراچی : شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانے سے 100 افراد کی حالت خراب ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے سو سے زائد افراد کی حالت خراب ہو گئی، 15 سے زائد افراد کو ہسپتال میں داخل کر لیا گیا۔ شہر قائد کے علاقے کورنگی نمبر چھ میں شادی کی ایک تقریب میں رات دو بجے کھانا کھلایا گیا […]

.....................................................

لاہور:ڈیفنس میں اداکارہ میرا کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

لاہور:ڈیفنس میں اداکارہ میرا کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

لاہور:ڈیفنس میں اداکارہ میرا کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔ پولیس نے فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی۔

.....................................................

کراچی: زہریلا کھانا کھانے سے پچاس سے زائد افراد متاثر

کراچی: زہریلا کھانا کھانے سے پچاس سے زائد افراد متاثر

کراچی:زہریلا کھانا کھانے سے پچاس سے زائد افراد متاثر۔ جناح اسپتال میں ایمرجنسی نافز

.....................................................

رینجرز کی کارروائیوں میں 13 مشتبہ افراد زیر حراست

رینجرز کی کارروائیوں میں 13 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے بلدیہ ٹاؤن اور سائٹ میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر اور اس کے ساتھیوں کی موجودگی کی اطلاع پر محاصرہ کر کے ایک درجن سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے 2 بھتہ خور اور پولیس مقابلے میں زخمی ملزم سمیت مجموعی طور پر 83 ملزمان کو گرفتار […]

.....................................................

کراچی: ٹریفک حادثات اور ٹینک میں ڈوب کر بچے سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی:  ٹریفک حادثات اور ٹینک میں ڈوب کر بچے سمیت  5  افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) سپر ہائی وے پر گاڑی سے راہ گیر، شہید ملت روڈ پر ٹینکر سے پھول فروش، مائی کلاچی پر ٹریلر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہرکے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات ودیگر واقعات میں 12 سالہ بچے سمیت 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سچل تھانے کے […]

.....................................................

ویتنام میں فسادات، 20 سے زائد افراد ہلاک

ویتنام میں فسادات، 20 سے زائد افراد ہلاک

ہنوئی (جیوڈیسک) ویتنام میں چین مخالف فسادات کے نتیجے میں بیس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ طبی عملے نے بتایا کہ فسادات کے نتیجے میں وسطی صوبہ تینھ میں پانچ ویتنامی مزدوروں سمیت بیس افراد ہلاک ہو گئے۔ واضح رہے کہ چین اور ویتنام میں حالیہ سرحدی تنازع کے بعد ہنوئی میں بیجنگ […]

.....................................................

دنیا بھر میں تنازعات، 3 کروڑ 33 لاکھ افراد داخلی طور پر متاثر

دنیا بھر میں تنازعات، 3 کروڑ 33 لاکھ افراد داخلی طور پر متاثر

جنیوا (جیوڈیسک) ناروے کے پناہ گزینوں سے متعلق ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں تنازعات کے باعث تین کروڑ 33 لاکھ افراد داخلی طور پر شہری متاثر ہوئے جو ایک ریکارڈ تعداد ہے۔ یعنی 2012ء کے مقابلے میں اس شمار میں 16 فیصد یا 45 […]

.....................................................

لاہور: 5 افراد کی خاتون سے اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

لاہور:  5  افراد کی خاتون سے اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں 5 افراد کی خاتون سے اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں بیر والہ کی رہائشی نرگس کھیتوں میں کام کرنے والے اپنے خاوند اور داماد کے لئے کھانا لے کر جا رہی تھی کہ راستے میں ملزم وقاص، وقار، افضال، امین اور طالب نے گھیر […]

.....................................................

جیکب آباد میں ہائی ٹرانسمیشن لائن کے تار ٹرک پر گر گئے، 6 افراد جاں بحق

جیکب آباد میں ہائی ٹرانسمیشن لائن کے تار ٹرک  پر گر گئے، 6  افراد جاں بحق

جیکب آباد (جیوڈیسک) گوٹھ علی نوازپنہورمیں بجلی کے تارٹرک پر گر گئے، جس کے نتیجہ میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ہائی ٹرانسمیشن لائن کے تار ٹرک پر گرے جس سے ہلاکتیں ہو ئیں۔

.....................................................

چین: کتے کا زہریلا گوشت فروخت کرنیوالے سات افراد کو سزائے قید

چین: کتے کا زہریلا گوشت فروخت کرنیوالے سات افراد کو سزائے قید

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں کتے کا زہریلا گوشت فروخت کرنے کے جرم میں سات افراد کو سات سال قید کی سزا سنا دی گئی چین میں کتے کا زہریلا گوشت فروخت کرنے کے جرم میں سات افراد کو سات سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبہ یونان کی ضلعی […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 15/5/2014

لاہور کی خبریں 15/5/2014

ایک بال سے کئی وکٹیں گرانے کا اعلان کرنے والے عمران خان کی اسلام آباد میں اپنی وکٹ گرگئی:راشد یعقوب شیخ لاہور( میڈیا ورلڈنیوز) پارلیمانی سیکرٹری برائے ویمن ڈویلپمنٹ راشدہ یعقوب شیخ نے کہا ہے کہ ایک بال سے کئی وکٹیں گرانے کا اعلان کرنے والے عمران خان کی اسلام آباد میں اپنی وکٹ گرگئی، […]

.....................................................

خضدار: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

خضدار: نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

خضدار (جیوڈیسک) خیرآوہ میں نامعلوم افرادنے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 خواتین زخمی ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کانتیجہ ہے۔

.....................................................

سندھ: خودکشی کے واقعات میں 6 سالہ بچے سمیت 3 افراد ہلاک

سندھ:  خودکشی کے واقعات میں 6  سالہ بچے سمیت 3  افراد ہلاک

لاڑکانہ (جیوڈیسک) اندرون سندھ مختلف علاقوں میں خودکشی کے واقعات میں 6 سالہ بچے سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 3 افراد کو بچا لیا گیا، دیگرواقعات میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر جو گوٹھ میں ماں کے ڈانٹنے پرچھٹی جماعت کے طالب علم نےخود کشی کر لی، […]

.....................................................

خیرپور: مسلح افراد کی فائرنگ سے تاجر قتل

خیرپور:  مسلح افراد کی فائرنگ سے تاجر قتل

خیرپور (جیوڈیسک) کے علاقے پیر جو گوٹھ میں بس اسٹاپ کے قریب خیرپور سے پیر جو گوٹھ جانے والے بسکٹ کے تاجر 35 سالہ محمد عثمان منگریجو پر گھات لگائے مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ خیرپور جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا، موقع پر موجود لوگوں نے […]

.....................................................

اتر پر دیش: ٹریکر مینو فیکچرنگ یونٹ میں دھماکہ، 6 افراد ہلاک

اتر پر دیش: ٹریکر مینو فیکچرنگ یونٹ میں دھماکہ،  6  افراد  ہلاک

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک ٹریکر مینو فیکچرنگ یونٹ میں دھماکے کے باعث 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا کہ واقعہ ضلع سلمان پور کے گائوں جیتا پور میں پیش آیا۔ جس میں ایک خاندان سے تعلق رکھنے والے 6 افراد ہلاک جبکہ پانچ […]

.....................................................

ویلڈنگ کرتے گیس بھرنے سے ٹینکر پھٹ گیا 5 افراد زخمی

ویلڈنگ کرتے گیس بھرنے سے ٹینکر پھٹ گیا  5  افراد زخمی

فیصل آ باد (جیوڈیسک) سدھار بائی پاس پر ویلڈنگ کے دوران ڈیزل کا خالی ٹینکر پھٹنے سے 5 شہری زخمی ہو گئے، ہسپتال میں 2 کی حا لت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ سدھا ربائی پاس پر ٹینکر کی ویلڈ نگ کی جا رہی تھی کہ وہ دھماکے سے پھٹ گیا جس سے آصف،ندیم، ریاض، عمران […]

.....................................................