نئی دہلی: وزیراعلیٰ کے دھرنے پر لاٹھی چارج، متعدد زخمی

نئی دہلی: وزیراعلیٰ کے دھرنے پر لاٹھی چارج، متعدد زخمی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال اور انکے حامیوں کے پولیس کے خلاف دھرنے پر پولیس نے دھاوا بول دیا، لاٹھی چارج کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے جبکہ درجنوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی مطابق بھارت میں عام آدمی پارٹی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی […]

.....................................................

زائرین پھر نشانے پر، بس حملے میں 24 افراد جاں بحق، 44 زخمی

زائرین پھر نشانے پر، بس حملے میں 24 افراد جاں بحق، 44 زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) ایران سے کوئٹہ آنے والی زائرین کی بس کو مستونگ کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ خود کش حملہ آور نے سو کلوگرام بارود سے بھری گاڑی بس سے ٹکرا دی جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ دھماکے کی جگہ پر قیامت صغریٰ کا منظر ہے، دور دور تک انسانی اعضا اور سامان بکھرا […]

.....................................................

بنوں دھماکے میں زخمی اہلکاروں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں، آرمی چیف

بنوں دھماکے میں زخمی اہلکاروں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں، آرمی چیف

بنوں (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کمبائنڈ ملٹری اسپتال (سی ایم ایچ) بنوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے بم حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کی عیادت کی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بنوں میں کمبائنڈ ملٹری اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اتوار کے روز کینٹ کے علاقے میں […]

.....................................................

امریکا: نیبراسکا کے ایک پلانٹ میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 17 زخمی

امریکا: نیبراسکا کے ایک پلانٹ میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 17 زخمی

امریکا (جیوڈیسک) امریکی ریاست نیبراسکا میں جانوروں کی خوراک تیار کرنے والے پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے جبکہ عمارت کا ایک حصہ گر گیا۔ حکام کے مطابق اوماہا شہر میں واقع انٹرنیشنل نیوٹریشن پلانٹ میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک ہو ئے۔ 10 زخمیوں کو شدید […]

.....................................................

بنکاک، مظاہرین کے کیمپ میں دھماکا، 4 افراد ہلاک، 32 زخمی

بنکاک، مظاہرین کے کیمپ میں دھماکا، 4 افراد ہلاک، 32 زخمی

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں حکومت مخالف مظاہرین کے ایک کیمپ میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے، 7 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ بنکاک میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ اتوار کو […]

.....................................................

اسرائیلی فوج کا غزہ پر ڈرون حملہ، ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی

اسرائیلی فوج کا غزہ پر ڈرون حملہ، ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ (جیوڈیسک) شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کے تازہ ڈرون حملے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمال میں ڈرون حملہ کیا، اسرائیل نے ڈرون کے ذریعے میزائل داغا جس کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار نوجوان احمد سعد شہید ہو گیا جبکہ حملے میں متعدد […]

.....................................................

بنوں دھماکے کے تین مزید زخمی دم توڑ گئے، شہید اہلکاروں کی تعداد 25 ہو گئی

بنوں دھماکے کے تین مزید زخمی دم توڑ گئے، شہید اہلکاروں کی تعداد 25 ہو گئی

بنوں (جیوڈیسک) بنوں دھماکے میں زخمی ہونیوالے تین مزید اہلکار پشاور میں دم توڑ گئے، جاں بحق اہلکاروں کی تعداد پچیس ہو گئی، شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سیکورٹی فورسز کا گشت جاری ہے۔ بنوں شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کے عمل کو بہتر بنانے کے لیے ضروری […]

.....................................................

امریکا: ماں نے اپنے ہی دو بچوں کی جان لے لی، دو کو زخمی کر دیا

امریکا: ماں نے اپنے ہی دو بچوں کی جان لے لی، دو کو زخمی کر دیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں ایک خاتون نے اپنے ہی دو بچوں کی جان لے لی اور دو کو بری طرح زخمی کر دیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ میری لینڈ کے علاقے جرمن ٹاون میں پیش آیا پولیس کے مطابق ایک سال کے بچے اور 2 سال کی بچی کو رات میں سوتے ہوئے چھریوں کے […]

.....................................................

بنوں: سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 22 اہلکار شہید 30 زخمی

بنوں: سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 22 اہلکار شہید 30 زخمی

بنوں (جیوڈیسک) میں آمندی کے قریب سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے بحث،ب نوں 22 سیکورٹی اہلکار شہید اور 30 زخمی ہونگے۔ آمندی کے قریب سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے بحث، 22 سیکورٹی اہلکار شہید اور 30 زخمی ہونگے۔ دھماکے میں شہید اہکاروں اور […]

.....................................................

بنوں چھاؤنی میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 17 اہلکار جاں بحق، 25 زخمی

بنوں چھاؤنی میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 17 اہلکار جاں بحق، 25 زخمی

بنوں (جیوڈیسک) بنوں چھاؤنی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے میں 16 سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق دھماکا بنوں کینٹ میں آمندی چوک رزمک گیٹ کے قریب اس وقت ہوا جب سیکورٹی اہلکاروں کا قافلہ شمالی وزیرستان روانہ ہو رہا تھا، دھماکے […]

.....................................................

بھلوال: موٹر وے پر دھند، 5 گاڑیاں ٹکرا گئیں، 8 افراد زخمی

بھلوال: موٹر وے پر دھند، 5  گاڑیاں ٹکرا گئیں، 8 افراد زخمی

بھلوال (جیوڈیسک) موٹر وے پر دھند کے باعث سالم کے مقام پر ٹریفک حادثے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق سالم کے مقام پر شدید دھند کے باعث 5 کاریں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔

.....................................................

کراچی : شادی کی تقریب پر کریکر کا حملہ، 14 افراد زخمی

کراچی : شادی کی تقریب پر کریکر کا حملہ، 14 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) قصبہ کالونی میں شادی کی تقریب کے قریب دستی بم حملے میں 3 خواجہ سراوٴں سمیت 14 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق قصبہ کالونی کے علاقے مسلم آباد ٹاوٴن میں شادی کی تقریب میں موسیقی کا پروگرام چل رہا تھا، خواجہ سرا گیتوں پر رقص کر رہے تھے کہ نا معلوم […]

.....................................................

سرگودھا:کالعدم تنظیم کے مولانا عبدالحمید قاتلانہ حملے میں محفوظ، دو کارکن ہلاک,تین زخمی

سرگودھا:کالعدم تنظیم کے مولانا عبدالحمید قاتلانہ حملے میں محفوظ، دو کارکن ہلاک,تین زخمی

سرگودھا (جیوڈیسک) سرگودھا میں کالعدم تنظیم کے مرکزی نائب صدر مولانا عبدالحمید قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے جبکہ ان کے دو ساتھی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے، کالعدم تنظیم کے کارکنان بڑی تعداد میں ہسپتال پہنچ گئے۔ سرگودھا میں سٹی روڈ پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی پر جاتے ہوئے کالعدم […]

.....................................................

راجن پور: ریلوے ٹریک پر دھماکے سے ٹرین الٹ گئی، تین افراد جاں بحق، ساٹھ زخمی

راجن پور: ریلوے ٹریک پر دھماکے سے ٹرین الٹ گئی، تین افراد جاں بحق، ساٹھ زخمی

راجن پور (جیوڈیسک) کوٹلہ حسن شاہ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی پانچ بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں، جس سے تین افراد جاں بحق اور ساٹھ زخمی ہو گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر فاروق صادق کے مطابق دس افراد کی حالت نازک ہے۔ خوشحال خان خٹک ایکسپریس پشاور سے کراچی جا […]

.....................................................

پشاور: تبیلغی مرکز میں دھماکا، 8 افراد شہید، 60 زخمی

پشاور: تبیلغی مرکز میں دھماکا، 8 افراد شہید، 60 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پھولوں کے شہر پشاور میں ایک بار پھر بارود کی بو پھیل گئی۔ چارسدہ روڈ پر واقع تبلیغی مرکز میں مسلمان رب کائنات کے حضور سربسجود ہونے کو تھے کہ دہشتگردوں نے قیامت ڈھا دی۔ دھماکا اس وقت ہوا جب نماز مغرب ادا کی جا رہی تھی۔ دھماکے کے وقت مرکز میں شب […]

.....................................................

کوئٹہ، قلات، گھروں میں گیس لیکج سے دھماکے، چار بچوں سمیت 11 افراد زخمی

کوئٹہ، قلات، گھروں میں گیس لیکج سے دھماکے، چار بچوں سمیت 11 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) قلات میں گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکے سے 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے، کوئٹہ میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ قلات کے علاقے سوراب میں واقع ایک گھر میں علی الصبح گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہو گیا جس کے باعث […]

.....................................................

لنڈی کوتل: گاڑی پر نصب بم دھماکہ، خاصہ دار جاں بحق، نائب صوبیدار زخمی

لنڈی کوتل: گاڑی پر نصب بم دھماکہ، خاصہ دار جاں بحق، نائب صوبیدار زخمی

لنڈی کوتل (جیوڈیسک) لنڈی کوتل میں خاصہ دار فورس کی گاڑی پر نصب بم دھماکہ، ایک خاصہ دار جاں بحق جبکہ نائب صوبیدار زخمی ہو گیا۔ خیبرایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں خاصہ دار فورس کی گاڑی پر نصب بم دھماکے کے نتیجے میں خاصہ دار فورس کے اہلکار الیاس ہسپتال میں دم توڑ گیا […]

.....................................................

راجن پور: ٹرک اور کوچ میں تصادم، 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

راجن پور: ٹرک اور کوچ میں تصادم، 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور میں ٹرک اور کوچ میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر افضل آباد کے قریب پیش آیا۔ ڈی جی خان جانیوالی کوچ اور ٹرک میں ہونیوالے تصادم میں دو مسافر ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ لاشوں […]

.....................................................

لاہور: گوالمنڈی میں دو گروپوں میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دس افراد زخمی

لاہور: گوالمنڈی میں دو گروپوں میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دس افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گوالمنڈی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ راہگیروں سمیت دس افراد زخمی ہو گئے۔ گوالمنڈی میں دو گروپوں کے درمیان دیرینہ دشمنی چلی آ رہی تھی،منگل کی رات چیمبر روڈ کے قریب ایک پارٹی نے مخالفین پر فائرنگ کر دی جس […]

.....................................................

بریڈ فورڈ میں ایمبولینس اور کار کے درمیان تصادم میں 5 افراد زخمی

بریڈ فورڈ میں ایمبولینس اور کار کے درمیان تصادم میں 5 افراد زخمی

لندن (جیوڈیسک) شمالی انگلینڈ کے شہر بریڈ فورڈ میں ایمبولینس اور کار کے درمیان تصادم میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ بریڈ فورڈ کے علاقے مینگھم لین میں سینٹ میری روڈ پر پیش آیا۔ حادثے میں اسپورٹس کار مکمل طور تباہ ہو گئی جبکہ ایمبولینس میں سوار افراد بھی زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو […]

.....................................................

چین میں دھماکے سے 14 افراد ہلاک اور 7 زخمی

چین میں دھماکے سے 14 افراد ہلاک اور 7 زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں دھماکے سے 14 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے، چین کے چین کے جنوب مغربی صوبے Guizhou کے ایک گاوٴں میں دھماکہ ہو گیا۔ مقامی حکام کے مطابق دھماکہ جوئے کے اڈے پر ہوا، جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد […]

.....................................................

شمالی یمن میں دو ماہ کے دوران 210 افراد ہلاک

شمالی یمن میں دو ماہ کے دوران 210 افراد ہلاک

صنعا (جیوڈیسک) یہ لڑائی تیس اکتوبر کو شروع ہوئی تھی جب شمالی صوبے سعدہ پر قابض حوثی شیعوں نے دماج نامی شہر میں سلفیوں پر الزام لگایا تھا کہ وہ اُن پر حملہ کرنے کے لیے بیرون ملک سے جنگجو بھرتی کر رہے ہیں۔ سلفیوں کا کہنا ہے کہ یہ غیر ملکی طالبعلم ہیں جو […]

.....................................................

پشاور: ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ، ایک پولیس اہلکار زخمی

پشاور: ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ، ایک پولیس اہلکار زخمی

پشاور: پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں گزشتہ روز ہلاک ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں مشتاق کی جنازہ گاہ کے قریب آج صبح ایک ریمورٹ کنٹرول دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے ایک نواحی علاقے بڈھ بیر سلیمان […]

.....................................................

احاطہ کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں ایک خاتون سمیت پانچ افراد زخمی

پیرمحل : احاطہ کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں ایک خاتون سمیت پانچ افراد زخمی لڑائی کے متعدد واقعات اور سڑک کے حادثات میں 8افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق چک نمبر321گ ب میں احاطہ کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں خاتون رفیعہ بی بی زوجہ محمد ارشد ، […]

.....................................................