رحیم یارخان: سنجر پور کے قریب مسافر بس اْلٹ گئی، 14 افراد زخمی

رحیم یارخان: سنجر پور کے قریب مسافر بس اْلٹ گئی، 14 افراد زخمی

رحیم یارخان (جیوڈیسک) قومی شاہراہ پر سنجر پور کے قریب مسافر بس اْلٹ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بس کراچی سے چکوال جا رہی تھی، زخمیوں کو شیخ زید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

.....................................................

کراچی میں مسافر بس الٹنے سے خواتین سمیت متعدد افراد زخمی

کراچی میں مسافر بس الٹنے سے خواتین سمیت متعدد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) شاہراہ فیصل پر وائرلیس گیٹ کے قریب مسافر سب الٹنے سے 2 خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ شاہراہ فیصل پر وائر لیس گیٹ کے قریب تیز رفتار مسافر بس موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے بے قابو ہو کر کچے میں اتر گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 8 افراد […]

.....................................................

وہاڑی کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

وہاڑی کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

وہاڑی (جیوڈیسک) نواحی قصبے گگو منڈی میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔ لاہور ملتان روڈ پر گگو منڈی کے قریب مسافر ویگن مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی اور ایک […]

.....................................................

لڑائی جھگڑے کے واقعات کتے کاٹے اور سڑک کے حادثہ میں پانچ افراد زخمی

پیرمحل : لڑائی جھگڑے کے واقعات کتے کاٹے اور سڑک کے حادثہ میں پانچ افراد زخمی تفصیل کے مطابق چک نمبر 744 گ ب میں لڑائی کے تنازعہ پر محمد اقبال ولد محمد نواز، لعلاں بی بی زوجہ نورمحمد زخمی ہو گئے موضع کمے شاہ کے رہائشی یونس علی ولد بشیر احمد کو گھریلو تنازعہ […]

.....................................................

گوجرانوالہ اور اٹک میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق، 12 زخمی

گوجرانوالہ اور اٹک میں ٹریفک حادثات، 7 افراد جاں بحق، 12 زخمی

گجرانوالہ/ اٹک: پنجاب کے دو مختلف شہروں گوجرانوالہ اور اٹک میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جب کہ 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ گوجرانوالہ کے علاقے وزیر آباد میں بھٹی منصور موڑ کے قریب 2 تیز رفتار کاریں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور […]

.....................................................

لاہو ر: قاسم ضیا کی بیٹی کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار زخمی

لاہو ر: قاسم ضیا کی بیٹی کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ماڈل ٹاوٴن میں قاسم ضیا کی بیٹی کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہل کار زخمی ہو گیا۔ حادثہ وزیراعلیٰ ہاوس کی قریب پیش آیا، پولیس نے قاسم ضیا کی بیٹی کو حراست میں لے لیا ہے۔ حادثے میں زخمی ہونے والا پولیس اہل کار کو اسپتال منتقل کر دیا […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

کراچی، فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک، ایک زخمی

کراچی (جیوڈیسک) شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلشن معمار کے علاقے نواز شریف پارک کے قریب 40 سالہ شخص کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملی جسے اغوا کے بعد تشدد کا نشانہ بنا کر فائرنگ کر کے ہلاک […]

.....................................................

لڑائی کے واقعات میں تین افرا دزخمی ہونے سمیت کتے کے کاٹے سے دوافراد زخمی

پیرمحل : لڑائی کے واقعات میں تین افراد زخمی ہونے سمیت کتے کے کاٹے سے دو افراد زخمی موٹر سائیکل اور سیڑھیوں سے گرنے سے دوافرا دزخمی ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق کمے شاہ کے رہائشی یونس علی ولد بشیر احمد، رانی بی بی زوجہ یونس علی کو خضرحیات نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تشدد […]

.....................................................

پشاور کے رنگ روڈ پر فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 پولیس اہلکار زخمی

پشاور کے رنگ روڈ پر فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 3 پولیس اہلکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے رنگ روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ تھانہ بھانہ ماڑی کا ایس ایچ او گھر سے ڈیوٹی پر جا رہا تھا کہ پہاڑی پورہ کے علاقہ میں ان کی گاڑی پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی، جس سے ایس […]

.....................................................

مری: مسافر بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق، پندرہ زخمی

مری: مسافر بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق، پندرہ زخمی

مری (جیوڈیسک) اسلام آباد سے مری جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث کلب روڈ کے سامنے الٹ گئی۔ بس میں خواتین اور بچوں سمیت بیس کے قریب مسافر سوار تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث بس سلپ ہو کر الٹ گئی۔ بس پہلے کھمبے سے لگی اور قلا بازی کھا […]

.....................................................

عراق، رمادی اور کرکوک میں بمباری، خودکش حملہ، 33 ہلاک، درجنوں زخمی

عراق، رمادی اور کرکوک میں بمباری، خودکش حملہ، 33 ہلاک، درجنوں زخمی

فلوجہ / تہران / واشنگٹن (جیوڈیسک) عراقی سیکیورٹی فورسز نے صوبہ انبار کے شہر رمادی میں القاعدہ کے جنگجوئوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس میں 29 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ فورسز نے فلوجہ شہر پر جنگجوئوں کا قبضہ ختم کرانے کے لیے ابھی تک حملہ نہیں کیا کیونکہ فورسز چاہتی […]

.....................................................

وینز ویلا کی سابقہ ملکہ حسن مونیکا سپیئر شوہر سمیت قتل، 5 سالہ بیٹی زخمی

وینز ویلا کی سابقہ ملکہ حسن مونیکا سپیئر شوہر سمیت قتل، 5 سالہ بیٹی زخمی

کراکس (جیوڈیسک) وینز ویلا کی سابقہ ملکہ حسن مونیکا سپیئر اور ان کے شوہر تھامس بیری کو نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا جب کہ ان کی 5 سالہ بیٹی زخمی ہو گئی۔ ویلنسیا سے پورتو کابیلو جانے والے ہائی وے پر وینز ویلا سے تعلق رکھنے والی سابقہ ملکہ حسن مونیکا […]

.....................................................

لوئر کرم ایجنسی: فروٹ منڈی میں دھماکا، 7 افراد زخمی

لوئر کرم ایجنسی: فروٹ منڈی میں دھماکا، 7 افراد زخمی

پارا چنار (جیوڈیسک) لوئر کرم ایجنسی کے علاقے صدا کی فروٹ منڈی میں دھماکے سے 7 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکا اس وقت کیا گیا جب صدا کی فروٹ منڈی میں بیوپاریوں کا رش تھا۔ دھماکے کی زد میں آکر 7 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو سول اسپتال صدا منتقل کیا […]

.....................................................

امریکہ: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، ایک مسافر ہلاک، دو شدید زخمی

امریکہ: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، ایک مسافر ہلاک، دو شدید زخمی

کولوراڈو (جیوڈیسک) امریکی ریاست کولوراڈو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے ایک مسافر ہلاک اور دو شدید زخمی ہو گئے۔ کولوراڈو کے ایسپن ائیر پورٹ پر ایک نجی طیارہ لینڈنگ سے پہلے گر کر تباہ ہو گیا،طیارے میں سوار تین مسافروں میں سے ایک ہلاک جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے ہیں جنہیں […]

.....................................................

ٹانک: فائرنگ کر کے بھائی اور بھابھی کو قتل کر دیا

ٹانک: فائرنگ کر کے بھائی اور بھابھی کو قتل کر دیا

ٹانک (جیوڈیسک) ٹانک میں گھریلو تنازع پر بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی اور بھابھی کو قتل اور 2 افراد کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ شاہ زمانی میں پیش آیا جہاں چھوٹے بھائی نے گھریلو تنازع پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں بھائی نسیم گل […]

.....................................................

ٹانک: بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی اور بھابھی کو قتل کر دیا، 2 افراد کو زخمی

ٹانک: بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی اور بھابھی کو قتل کر دیا، 2 افراد کو زخمی

ٹانک (جیوڈیسک) ٹانک میں گھریلو تنازع پر بھائی نے فائرنگ کر کے بھائی اور بھابھی کو قتل اور 2 افراد کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ شاہ زمانی میں پیش آیا جہاں چھوٹے بھائی نے گھریلو تنازع پر فائرنگ شروع کر دی۔ جس کے نتیجے میں بھائی نسیم […]

.....................................................

کراچی : سپرہائی وے پر مسلح ڈاکووں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی

کراچی : سپرہائی وے پر مسلح ڈاکووں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سپرہائی وے پر مسلح ڈاکوں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سپرہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب مسلح ڈاکووں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہو گئے، فائرنگ سے زخمی ہونے والے دونوں افراد گاڑی میں سوار تھے، جنھیں نشانہ بنایا گیا، زخمیوں کو طبی […]

.....................................................

امریکا: عمارت میں دھماکے سے 13 افراد زخمی، 6 کی حالت نازک

امریکا: عمارت میں دھماکے سے 13 افراد زخمی، 6 کی حالت نازک

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں ایک عمارت میں زور دار دھماکے سے 13 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے 6 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ یہ حادثہ امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منی پولس میں واقع ایک رہائشی عمارت میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق دھماکے کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی۔ زیادہ ترافراد […]

.....................................................

زمین پر ٹریکٹر گزارنے کا جھگڑا کلہاڑی سے وار کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا

اٹک: زمین پر ٹریکٹر گزارنے کا جھگڑا کلہاڑی سے وار کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا، تفصیلات کے مطابق محمد صفدر ولد غلام خان سکنہ میانوالہ نے تھانہ نیو ایئر پورٹ میں بیان دیا ہے میں نے اپنی زمین پر گندم کاشت کررکھی ہے سفیر ولد محمد رفیق سکنہ ڈھوک سیداں میرے پاس […]

.....................................................

فیصل آباد: بوائلر پھٹنے سے زخمی چار مزدور دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی

فیصل آباد: بوائلر پھٹنے سے زخمی چار مزدور دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کی ٹیکسٹائل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے زخمی چار مزدور دم توڑ گئے، حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 8 ہو گئی۔ سرگودھا رو ڈ پر چار روز پہلے ٹیکسٹائل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے چار مزدور جان کی بازی ہار گئے تھے۔ اس حادثے میں 12 مزدور ذخمی ہوئے […]

.....................................................

جدہ سے مکہ جانے والی بس کو حادثہ، 9 پاکستانی جاں بحق، 30 زخمی

جدہ سے مکہ جانے والی بس کو حادثہ، 9 پاکستانی جاں بحق، 30 زخمی

جدہ (جیوڈیسک) جدہ سے مکہ جانے والی بس کے حادثے میں 9 پاکستانی جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔ حادثہ بحرہ پل پر پیش آیا، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

.....................................................

جرمن ڈرائیور مائیکل شُوماکر اسکیئنگ کرتے ہوئے زخمی ہو گئے

جرمن ڈرائیور مائیکل شُوماکر اسکیئنگ کرتے ہوئے زخمی ہو گئے

پیرس (جیوڈیسک) فارمولا ون کے سابق عالمی چیمپئن جرمن ڈرائیور مائیکل شُوماکر اسکیئنگ کرتے ہوئے زخمی ہو کر اسپتال پہنچ گئے۔ اسکیئنگ کرتے سات بار کے سابق عالمی چیمپئن ایف ون ڈرائیور مائیکل شُوماکر زخمی ہو گئے۔ دنیا بھر کے تیز ترین ٹریکس پر فارمولا ون کاروں میں اپنی صلاحتیں اور مہارتیں دکھانے والے کھلاڑی […]

.....................................................

کراچی: کورنگی میں ایک گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی اور 5 بچے زخمی

کراچی: کورنگی میں ایک گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی اور 5 بچے زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی اور 5 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کورنگی کے علاقے ناصر کالونی میں ایک مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،آگ لگنے کے باعث گھر میں موجود میاں ،بیوی اور 5 بچے جھلس کر زخمی […]

.....................................................

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو سپر وائزر جاں بحق، خاتون سمیت دو زخمی

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو سپر وائزر جاں بحق، خاتون سمیت دو زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے متنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو سپر وائزر جاں بحق جبکہ خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ ایس پی رورل رحیم شاہ کے مطابق متنی ہسپتال کے احاطے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں انسداد پولیو ٹیمکا سپر وائزر جاں بحق ہو […]

.....................................................