الطاف حسین کی قیادت میں محرمیوں کا خاتمہ کر کے عوام کو بااختیار بنائیں گے۔ نشاط ضیاء

الطاف حسین کی قیادت میں محرمیوں کا خاتمہ کر کے عوام کو  بااختیار بنائیں گے۔ نشاط ضیاء

کراچی (جیوڈیسک) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کی ہدایت پر عوام کو ہر شعبے میں سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں انشا اللہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کی قیادت میں عوام میں پائی جانے والی محرمیوں کا خاتمہ کرکے عوام کو با […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلے کا عمل بہت جلد شروع ہوگا جس کے بعد عوام کی معیار زندگی اور ان کے بنیادی مسائل حل ہونے میں دیر نہیں ہوگی

بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلے کا عمل بہت جلد شروع ہوگا جس کے بعد عوام کی معیار زندگی اور ان کے بنیادی مسائل حل ہونے میں دیر نہیں ہوگی

سبی (محمد طاہر عباس) بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلے کا عمل بہت جلد شروع ہوگا جس کے بعد عوام کی معیار زندگی اور ان کے بنیادی مسائل حل ہونے میں دیر نہیں ہوگی ،سبی کے سالانہ تاریخی و ثقافتی میلے کو شایان شان طریقے سے منایا جائیگا ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر بلدیات سردار […]

.....................................................

18 کروڑ عوام کا وزیراعظم 5 ہزار لوگوں کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دے سکتا، نواز شریف

18 کروڑ عوام کا وزیراعظم 5 ہزار لوگوں کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دے سکتا، نواز شریف

اٹک (جیوڈیسک) اٹک میں سگری آئل فیلڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ تیل اور گیس ملک کی ضرورت ہے جس کی درآمد پر ہمارا اربوں ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوتا ہے۔ حکومت نے ایسے منصوبے بنائے ہیں جس کی تکمیل پر آئندہ 3 سے 4 برسوں […]

.....................................................

دھرتی مہران کے چپے چپے میں ترقی اور خوشحالی سندھ کی عوامی حکومت کا عزم ہے۔جاوید ناگوری

دھرتی مہران کے چپے چپے میں ترقی اور خوشحالی سندھ کی عوامی حکومت کا عزم ہے۔جاوید ناگوری

کراچی : صوبائی زیر کچی آبادی جاوید ناگوری نے کہاکہ دھرتی مہران کے چپے چپے میں ترقی اور عوامی خوشحالی کا سندھ کی عوامی حکومت نے عزم کر رکھا ہے اور انشا اللہ سندھ کے شہری اور دیہی علاقوں سے مسائل کا خاتمہ کرکے عوامی زندگی میں ترقی اور خوشحالی کا انقلاب لائیں گے یہ […]

.....................................................

ایل این جی کی درآمد : عوام کو بلا تعطل گیس کی فراہمی ہو سکے گی

ایل این جی کی درآمد : عوام کو بلا تعطل گیس کی فراہمی ہو سکے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے سی این جی اسٹیشنز کو درآمدی ایل این جی فروخت کرنے کی اجازت ملنے سے جہاں عوام کو 10 فیصد اضافی قیمت خرچ کرکے بلا تعطل گیس مل سکے گی،وہیں ملک کو تیل کی درآمد کی مد میں ماہانہ ساڑھے بارہ کروڑ ڈالرتک کی بچت ہوگی۔ حکومت کی […]

.....................................................

جاگتی آنکھوں کے خواب

جاگتی آنکھوں کے خواب

آج انقلاب کی باتیں ہورہی ہیں۔۔۔ قوم کو آئین پڑھ پڑھ کر سنایا جا رہا ہے۔۔۔عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد کا اعلان ہو رہا ہے۔۔۔آئین ،قانون اور پارلیمنٹ کی بالادستی کے خواب دکھائے جارہے ہیں ۔۔۔نیا پاکستان بنانے کا دعوےٰ کیا جا رہا ہے پاکستان میں تو ہمیشہ عوام کا استحصال کیا جاتا رہاہے دھرنوں […]

.....................................................

عابد شیر علی کی گفتگو

عابد شیر علی کی گفتگو

برسلز (خصوصی نمائندہ) یوم جمہوریت کے موقع پر پاک میڈیا یورپ کی تقریب سے فون پر بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا کہ جمہوریت کا مقصد عوام کو ان کے خقوق ان کی دہلیز پر رہنے سے ہی پورے کئے جاسکتے ہیں۔افسوس کا مقام یہ ہے کہ […]

.....................................................

جمہوریت کے لیے انقلاب و آزادی مارچ کے دھرنے

جمہوریت کے لیے انقلاب و آزادی مارچ کے دھرنے

آج کل جمہوریت، جمہوریت کا ہر کوئی راگ الاپ رہا ہے۔کوئی کہتاہے جمہوریت ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے ۔دوسرا کہتا ہے جمہوریت ہے ہی نہیںتو ڈی ریل کیا ہو گی۔اس دوران ایک ایک تیسری آواز بھی ہے اس کا کہنا ہے کہ ہمارا سارا نظام انتخاب،نظام حکومت ہی بوسیدہ ہو چکا ہے اسے نئے […]

.....................................................

طاہر القادری اور عمران خان کو عوام نے مسترد کر دیا

طاہر القادری اور عمران خان کو عوام نے مسترد کر دیا

حضرو (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر سلیم شہزاد نے کہا ہے کہ طاہر القادری اور عمران خان کو عوام نے مسترد کر دیا ہے جس کے بعد ان کے دماغی توازن درست نہیں رہے یہی وجہ ہے کہ وہ پاکستانی کرنسی پر نواز شریف کے خلاف نعرے درج کروا رہے ہیں۔

.....................................................

گجرات کی خبریں 15/9/2014

گجرات کی خبریں    15/9/2014

گجرات (جی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے ضلعی صدر فیضان خالد بٹ نے سیاسی کارکنوں کی ملک بھر میں گرفتاریوں، چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی کرنے اور پولیس تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظالم حکمرانوں کی رخصتی قریب ہے۔ عوام کو انقلاب کی خوشخبری ملنے […]

.....................................................

عوامی پرامن احتجاج کو طاقت سے کچلنے کے سنگین نتائج برآمد ہونگے

عوامی پرامن احتجاج کو طاقت سے کچلنے کے سنگین نتائج برآمد ہونگے

کراچی : عوامی پرامن احتجاج کو طاقت سے کچلنے کے سنگین نتائج برآمد ہونگے حکمران غیر جمہوری راستے پر چل رہے ہیں تشدد اور غیر جمہوری رویہ اپنایا گیا تو یہ احتجاج ملک بھر میں پھیل جائے گا ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اجلاس […]

.....................................................

سکاٹش ریفرنڈم: کیمرون کی عوام کو منانے کی ایک اور کوشش

سکاٹش ریفرنڈم: کیمرون کی عوام کو منانے کی ایک اور کوشش

سکاٹش ریفرنڈم (جیوڈیسک) سکاٹ لینڈ میں برطانیہ سے علیحدگی کے معاملے میں ریفرنڈم کے انعقاد میں چار دن باقی رہ گئے ہیں اور برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سکاٹش عوام سے اس معاملے پر نفی میں ووٹ دینے کی درخواست کرنے کے لیے پیر کو پھر سکاٹ لینڈ جا رہے ہیں۔ یہ وزیرِ اعظم کا ایک […]

.....................................................

جرائم پیشہ عناصر اور تعلیمی نظام

جرائم پیشہ عناصر اور تعلیمی نظام

کوئی بھی معاشرہ اپنے آپ کو معمولی اور سنگین جرائم سے قطعی پاک قرار نہیں دے سکتا۔ بعض عرب ممالک جہاں مجرموں کوسخت ترین سزائیں دی جاتی ہیں جن میں سرے عام موت کی سزابھی شامل ہے وہ بھی آج تک جرائم سے مکمل طور پر پاک نہیں ہو سکے کڑے احتساب اور قانون کی […]

.....................................................

دھرنے والوں کو عوام عمر بھر معاف نہیں کریں گے، شہباز شریف

دھرنے والوں کو عوام عمر بھر معاف نہیں کریں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہی سے ہر آنکھ اشکبار ہے، دھرنے والوں سے سوال ہے کہ وہ کس بات کا جشن منارہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف تیسرے روز بھی مظفر گڑھ ہیڈ محمد والا پہنچے اور ریلیف کیمپوں کا دورہ کیا۔ متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کے جان ومال کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں، بشارت مرزا

قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کے جان ومال کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں، بشارت مرزا

کراچی : پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی صدر بشارت مرزا نے معروف عالم دین مفتی نعیم کے داماد اور جامعہ بنوریہ کے معلم مولانا مسعود بیگ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کے جان و مال کے تحفظ میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے […]

.....................................................

عوام کو مسائل سے نجات دلانے کے لئے ادارے باہمی تعاون کے ذریعے اقدامات کریں۔ارتضیٰ فاروقی

عوام کو مسائل سے نجات دلانے کے لئے ادارے باہمی تعاون کے ذریعے اقدامات کریں۔ارتضیٰ فاروقی

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی ارتضیٰ فاروقی نے کہا ہے کہ ترقی اور خوشحالی حق پرست قیادت کا مشن ہے قائد تحریک محترم الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرکے پاکستان کو ترقی اور خوشحالی پر گامزن کیا جاسکتا ہے حق پرست قیادت نے ہمیشہ عوامی خدمت کو اپنا شعار بنا کر بلا […]

.....................................................

سیاسی بحران اور پارلیمنٹ

سیاسی بحران اور پارلیمنٹ

ملک میں عوام بجلی، پانی اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء کو ترس رہے ہیں مہنگائی، بیروزگاری اور افلاس سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے جبکہ حکمران و سیاست دان اپنی خود نمائی کے چاقو سے عوام کا گلا کاٹنے میں مصروف عمل ہیں ملک کے بیشتر علاقے سیلاب کی زد […]

.....................................................

سیلابی حکمران

سیلابی حکمران

جمہوریت کے دعوے داروں اور امن کے ٹھیکداروں نے جہاں ایک طرف ماڈل ٹاؤن لاہور دوسری طرف پارلیمنٹ اسلام آباد کے باہر اور اب تیسری طرف بلاول ہاؤس کراچی کے باہر جو ظلم اور بربریت کا مظاہرہ کیا ہے اس سے ان نام نہاد جمہوریت کے علمبرداروں کا مکروہ چہرہ سب کے سامنے آ چکا […]

.....................................................

حکومت کے خلاف تحریک انصاف کے دھرنے جاری

حکومت کے خلاف تحریک انصاف کے دھرنے جاری

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن 2013ء میں ہونے والی دھاندلیوں اور وفاقی حکومت کے خلاف بدھ کو سی ویو کلفٹن ،پاور ہاؤس چورنگی اور نیو ناظم آباد منگھوپیر روڈ پر احتجاجی دھرنے دیے۔ دھرنوں میں پی ٹی آئی کے کارکنوں اور رہنماؤں نے شرکت کی ۔دھرنے کے شرکا گو نواز گو اور انتخابی […]

.....................................................

پاکستان کا خطرناک موڑ اور ،،،،،؟

پاکستان کا خطرناک موڑ اور ،،،،،؟

پاکستان کی سرزمین پر جو گھنونا کھیل کھیلا جا رہا ہے اس کے پر خطر نتائج سامنے آنے والے ہیں ایک طرف تو عوام سیلاب میں گھرے ہوئے ہیں دوسری طرف عمران خان اینڈ کمپنی پر تعیش کیٹینر میں بیٹھ کر ناچ گانے کی جو محفل سجا رکھی ہے اس کی جتنی بھی مذمت کی […]

.....................................................

عوام محض چہروں کی نہیں بلکہ ملک میں نظام کی تبدیلی چاہتے ہیں، نعیم اختر

عوام محض چہروں کی نہیں بلکہ ملک میں نظام کی تبدیلی چاہتے  ہیں، نعیم اختر

پیر محل : ملکی حالات عوامی انقلاب کی طرف جا رہے ہیں 14 ماہ میں ملکی تاریخ کے سب سے زیادہ غیر ملکی قرضے لینے والی حکومت گڈگورنس کے خواب دکھا کر عوام کو مسائل کے بھنور میں پھنسا کر امریکہ سرکار کو خوش کرنے میں مصروف ہے۔ عوام محض چہروں کی نہیں بلکہ ملک […]

.....................................................

عوام کو ہلاک کرنے کا سبب بننے والے جاگیردارعذاب الہی سے نہیں بچ سکیں گے، الطاف حسین

عوام کو ہلاک کرنے کا سبب بننے والے جاگیردارعذاب الہی سے نہیں بچ سکیں گے، الطاف حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اپنی زمینوں کو بچانے کے لئے عوام کو ہلاک کرنے کا سبب بننے والے جاگیردار اور وڈیرے عذاب الہٰی سے نہیں بچ سکیں گے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملک کے ہنرمند، محنتی اور جفاکش […]

.....................................................

صفائی نصف ایمان ہے جبکہ عوام کی بنیادی ضرورتوں میں سے ایک ہے اگر صفائی کا نظام

صفائی نصف ایمان ہے جبکہ عوام کی بنیادی ضرورتوں میں سے ایک ہے اگر صفائی کا نظام

کراچی (خصوصی رپورٹ) صفائی نصف ایمان ہے جبکہ عوام کی بنیادی ضرورتوں میں سے ایک ہے اگر صفائی کا نظام بہتر ہو تو معیاری صحت مند ماحول اور علاقے خوبصورت دکھائی دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ عوام کو بھی چاہیے کہ وہ اپنے علاقے کی خوبصورتی اور ماحول کو صحت مند پاکیزہ رکھنے کے […]

.....................................................

طاہرالقادری اور عمران خان نے عوام کو شعور دیا، مسعود عثمانی

طاہرالقادری اور عمران خان نے عوام کو شعور دیا، مسعود عثمانی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کراچی کے مسعود عثمانی نے کہا ہے کہ تاریخ ڈاکٹر طاہر القادری کانام محمدبن قاسم اورصلاح الدین ایوبی جیسی عظیم شخصیات کے طور پر شمار کرے گی۔وہ منہاج آفس میں ذمہ داران سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان نے قوم کوآئینی شعور […]

.....................................................