لاہور میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

لاہور میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے عبد القادر گیلانی کے محافظ کی فائرنگ سے نوجوان کے جاں بحق ہونے کے بعد ورثا کی جانب سے لاش کے ہمراہ شدید احتجاج پر پولیس نے عبدالقادر گیلانی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے عبدالقادر گیلانی کے محافظ نے […]

.....................................................

لائن آف کنٹرول پر معاملات جلد بہتر ہو جائیں گے، بھارتی وزیراعظم

لائن آف کنٹرول پر معاملات جلد بہتر ہو جائیں گے، بھارتی وزیراعظم

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری کی بگڑتی صورت حال پر کہا ہے کہ سرحد پر تمام معاملات جلد بہتر ہو جائیں گے جب کہ مودی نے اپنی روایتی ہرزہ سرائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنگ بندی کا الزام بھی پاکستان پر لگایا۔ بھارت کے یوم فضائیہ […]

.....................................................

انتہا پسند مسلمان مبلغین کا داخلہ روکیں گے، آسٹریلوی وزیراعظم

انتہا پسند مسلمان مبلغین کا داخلہ روکیں گے، آسٹریلوی وزیراعظم

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے وزیراعظم ٹونی ایبٹ کا کہنا ہے کہ انتہا پسند مسلمان مبلغین کی ملک میں آمد روکنے کیلئےاقدامات کیے جائیں گے۔ آسٹریلیا میں شدت پسندوں کا نفرت انگیزپیغام پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کریں گےاور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ نفرت آمیز مواد پر مبنی پیغام کی تشہیر […]

.....................................................

وزیراعظم نے پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر قومی سلامتی کونسل کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا

وزیراعظم نے پاک بھارت سرحدی کشیدگی پر قومی سلامتی کونسل کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے سرحد پر کشیدگی اور مسلسل بھارتی جارحیت کے خلاف قومی سلامتی کونسل کا مشاورتی اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل بھارتی جارحیت اور بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی پر قومی سلامتی کونسل کا مشاورتی اجلاس جمعہ کی […]

.....................................................

بلا اشتعال بھارتی فائرنگ اور گولہ باری چوتھے دن بھی جاری

بلا اشتعال بھارتی فائرنگ اور گولہ باری چوتھے دن بھی جاری

بلا اشتعال بھارتی فائرنگ اور گولہ باری چوتھے دن بھی جاری، کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی جارحیت کا سلسلہ جاری، وزیراعظم کا قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ۔

.....................................................

وزیراعظم نے گیس کی قلت کا نوٹس لے لیا

وزیراعظم نے گیس کی قلت کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے قدرتی گیس کی قلت کے بارے میں خبروں کا نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے۔ کہ قادر پور گیس فیلڈ سے گیس کی جلد از جلد فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے یہ ہدایت بھی دی کہ گھریلو اور صنعتی صارفین […]

.....................................................

کراچی : نیو ٹاؤن تھانے سے بینک ڈکیتی کا ملزم فرار

کراچی : نیو ٹاؤن تھانے سے بینک ڈکیتی کا ملزم فرار

کراچی (جیوڈیسک) نیو ٹاؤن تھانے سے بینک ڈکیتی کا ملزم فرار ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے کا مقدمہ پولیس اہل کاروں کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ ایس ایچ اونیو ٹاؤن اور2انسپکٹر کے خلاف سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بینک ڈکیتی کے ملزم کوسی سی ٹی […]

.....................................................

الیکشن اگلی عید سے قبل ہونگے، وزیراعظم تحریک انصاف کا ہو گا، عمران

الیکشن اگلی عید سے قبل ہونگے، وزیراعظم تحریک انصاف کا ہو گا، عمران

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آزادی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلا الیکشن اگلی عید سے پہلے ہو گا اور ہماری حکومت بنے گی۔ نئے پاکستان میں امداد نہ لیکر ملک کو پاؤں پر کھڑا کریں گے۔ کوئی شخص مہران بنک سے پیسہ کھا کر لیڈر نہیں بن […]

.....................................................

انتخابات اگلی عید سے پہلے ہوں گے، وزیراعظم تحریک انصاف کا ہوگا، عمران خان

انتخابات اگلی عید سے پہلے ہوں گے، وزیراعظم تحریک انصاف کا ہوگا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے انتخابات اگلی عید سے پہلے ہوں گے اور ملک کا اگلا وزیراعظم تحریک انصاف کا ہوگا۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ موجودہ سیاست دانوں کو بیٹھے بیٹھے اقتدار مل گیا۔ چیئرمین […]

.....................................................

وزیراعظم کے استعفے تک دھرنے سے نہیں جاؤں گا، عمران خان

وزیراعظم کے استعفے تک دھرنے سے نہیں جاؤں گا، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی پاگل ہی ہوگا جو لندن میں بیٹھ کر ماسٹر پلان بنائے گا، سیاست میں مفت مشورے ملتے ہیں، آج کے بعد انھیں جو بھی مشورہ دے گا اسے 100 روپے بھی دینا ہوں گے۔ دھرنے کے شرکاء سے خطاب کے دوران […]

.....................................................

عمران خان کو وزیراعظم بننا ہے، بنادیں گے، قائد حزب اختلاف

عمران خان کو وزیراعظم بننا ہے، بنادیں گے، قائد حزب اختلاف

سکھر (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ لاکھ بار نواز شریف کی حکومت چلی جائے اس کی فکر نہیں لیکن پاکستان کے نوجوانوں کی لاشوں پر سیاست قبول نہیں کریں گے۔ عمران خان کو وزیراعظم بننا ہے۔ بنادیں گے لیکن ان سے کہتے ہیں کہ پاکستان کے نوجوانوں کی […]

.....................................................

کے پی کے اور قبائلی علاقوں میں جرگے متبادل نظام کی اچھی مثال ہیں، وزیراعظم

کے پی کے اور قبائلی علاقوں میں جرگے متبادل نظام کی اچھی مثال ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں جرگوں کا قیام، متبادل نظام کی اچھی مثال ہے۔ انہوں نے تنازعات کے حل کے متبادل نظام کو مؤثر بنانے اور اس کے لیے قانون سازی کی ہدایات بھی جاری کردیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے تنازعات کے متبادل حل […]

.....................................................

وزیراعظم کی توانائی کے جاری منصوبے وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی توانائی کے جاری منصوبے وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ایک اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں توانائی کے جاری منصوبوں میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعظم کو ملک کے مختلف حصوں میں جاری توانائی کے منصوبوں اور آئندہ مہینوں میں ملک میں بجلی کی دستیابی کے بارے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 2/10/2014

بھمبر کی خبریں 	2/10/2014

بھمبر کے معروف طبی ماہر ڈاکٹر دائم اقبال دائم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عید قربان کے موقع پر غیر ضروری بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر کے معروف طبی ماہر ڈاکٹر دائم اقبال دائم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عید قربان کے موقع پر غیر ضروری گوشت جمع […]

.....................................................

وزیراعظم کے بیرون ملک سرکاری دوروں پر پابندی کے لیے درخواست قابل سماعت قرار

وزیراعظم کے بیرون ملک سرکاری دوروں پر پابندی کے لیے درخواست قابل سماعت قرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کے بیرون ملک سرکاری دوروں پر پابندی کے لیے درخواست قابل سماعت قرار دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو بیرسٹر اقبال جعفری نے موقف اختیار کیا۔ کہ وزیر اعظم نواز شریف کے بیرون ملک سرکاری دوروں پر کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیں ان دوروں […]

.....................................................

وزیراعظم نااہلی درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری

وزیراعظم  نااہلی درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی نااہلی کے لیے دائر مختلف درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ تحریک انصاف کے وکیل نے 18 ویں ترمیم سے پہلے کے آئین کو عدالت میں بطور دلائل پڑھنا شروع کردیا۔ تحریک انصاف کے وکیل گوہر نواز سندھو نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آرٹکل 63 کے […]

.....................................................

اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیر اعظم کی نااہلی کا ریفرنس مسترد کردیا

اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیر اعظم کی نااہلی کا ریفرنس مسترد کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیر اعظم کی نااہلی کاریفرنس مسترد کر دیا۔ اظہر صدیق کی جانب سے وزیراعظم کی نااہلی کاریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجا گیا تھا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کو ریفرنس 25 ستمبر کو بھیجا گیا تھا۔ ریفرنس میں کہا گیا تھا کہ آرٹیکل 63 کے تحت وزیر […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں وزیراعظم نااہلی کیس کی سماعت۔ تحریک انصاف کے وکیل نے 18 ویں ترمیم سے پہلے کے آئین کو عدالت میں بطور دلائل پڑھنا شروع کر دیا۔ ترمیم شدہ آرٹیکل کے تحت نا اہلیت کی درخواست اسپیکر قومی اسمبلی کو دی جاتی ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل۔

.....................................................

وزیراعظم کے مشیر امیرمقام کا بیٹا 2 نمبری پر یونیورسٹی سے نکال دیا گیا

وزیراعظم کے مشیر امیرمقام کا بیٹا 2 نمبری پر یونیورسٹی سے نکال دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر انجینئر امیر مقام کے صاحبزادہ امیر عدنان کو 2 نمبری کرنے پر یونی ورسٹی سے نکال دیا گیا گیا۔ امیر عدنان نے انجینئرنگ یونیورسٹی کے انٹری ٹیسٹ میں ساتھی کو بٹھا کر ٹیسٹ دلوایا، نتیجہ آنے پر پوچھ گچھ کی گئی۔ تو کوئی تسلی بخش جواب نہ […]

.....................................................

وزیراعظم کی نااہلی: درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

وزیراعظم کی نااہلی: درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی نااہلی کے لیے دائر مختلف درخواستوں اور اپیل کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ وزیراعظم نواز شریف کی پارلیمنٹ میں مبینہ غلط بیانی پر ان کی بطور رکن قومی اسمبلی نااہلی کے لیے دائر درخواستوں کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کررہاہے۔ وزیراعظم […]

.....................................................

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو عمران خان کو عہدہ دے دیتا: یوسف رضا گیلانی

اگر میں وزیراعظم ہوتا تو عمران خان کو عہدہ دے دیتا: یوسف رضا گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی حیثیت اس وقت کمزور ہوئی تھی جب منتخب وزیراعظم کو گھر بھیجا گیا تھا۔ پارلیمنٹ کو کمزور کرنے میں موجودہ سیٹ اپ کا بڑا رول ہے۔ فوج نے وضاحت کر دی ہے۔ اب اداروں کو کمزور کرنے کی بجائے پارلیمنٹ کو […]

.....................................................

سیلاب کی روک تھام کے لئے مربوط حکمت عملی وضع کی جائے، نواز شریف

سیلاب کی روک تھام کے لئے مربوط حکمت عملی وضع کی جائے، نواز شریف

وقت آ گیا ہے کہ سیلاب کی روک تھام کے لئے مربوط حکمت عملی وضع کی جائے، ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے خطہ متاثر ہو رہا ہے، وزیراعظم نواز شریف

.....................................................

وزیراعظم نااہلی کیس، چیف جسٹس نے لارجر بنچ تشکیل دینے کی درخواستیں مسترد کر دیں

وزیراعظم نااہلی کیس، چیف جسٹس نے لارجر بنچ تشکیل دینے کی درخواستیں مسترد کر دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس ناصر الملک نے وزیراعظم نا اہلی کیس میں لارجر پنچ تشکیل دینے کے لئے دائر درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔ چیف جسٹس ناصر الملک نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین، اسحاق خاکوانی اور گوہر نواز سندھو کی جانب سے وزیراعظم نا اہلی کیس میں لارجر بنچ […]

.....................................................

لیاقت علی خان ۔۔۔ پاکستان کا پہلا وزیراعظم

لیاقت علی خان ۔۔۔ پاکستان کا پہلا وزیراعظم

تحریر: آصف لانگو خان لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیر اعظم تھے۔ آپ ہندوستان کے علاقے کرنال میں پیدا ہوئے اور آ کسفورڈ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی اور 1922 ء میں انگلینڈ بار میںشمو لیت اختیار کی۔ 1923ء میں ہندوستان واپس آ ئے اور مسلم لیگ میں شامل ہوئے۔ 1936ء میںآ […]

.....................................................