کراچی : رینجرز کی کاروائی، 4 بھتہ خور گرفتار

کراچی : رینجرز کی کاروائی، 4 بھتہ خور گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے صفورا گوٹھ اور لاشاری گوٹھ میں رینجرز نے کاروائی کرتے ہوئے چار بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں سندھ رینجرز نے مختلف کاروائیوں کے دوران چار خطرناک بھتہ خوروں کو حراست میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی وردیاں، اسلحہ اور خودکش جیکٹس برآمد کرلی۔ رینجرز حکام کے مطابق […]

.....................................................

کراچی : گلشن اقبال سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث باپ بیٹاگرفتار

کراچی : گلشن اقبال سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث باپ بیٹاگرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث باپ بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ خفیہ اطلاع پر ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم نے گلشن اقبال میں ایک مکان پر چھاپہ مارا اور ملزم اکرام اور اس کے بیٹے عمیر اکرام کو گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں باپ بیٹے […]

.....................................................

کراچی : رینجرز نے بلدیہ ٹان سے 16 ملزموں کو گرفتار کر لیا

کراچی : رینجرز نے بلدیہ ٹان سے 16 ملزموں کو گرفتار کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) بلدیہ ٹان یوسف گوٹھ میں رینجرز نے سولہ ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی ہیں۔ رینجرز کے مطابق کارروائی کے دوران حراست میں لئے۔ جانے والے ملزم قتل، ڈکیتی و دیگر جرائم میں ملوث ہیں۔ ملزموں کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہیں۔ حراست میں […]

.....................................................

کراچی، پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار، زیورات، قیمتی سامان برآمد

کراچی، پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار، زیورات، قیمتی سامان برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس نے مقابلوں میں دو ڈاکوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا ہے۔ مزاحمت کے دوران ایک شخص زخمی ہو گیا۔ گلستان جوہر میں ایک گھر میں داخل ہونے والے ڈاکوں نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا، پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی […]

.....................................................

کراچی : اتحاد ٹاون میں پولیس کی کارروائی، 7 منشیات فروش گرفتار

کراچی : اتحاد ٹاون میں پولیس کی کارروائی، 7 منشیات فروش گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بلدیہ کے علاقے اتحاد ٹاون میں پولیس کی کارروائی 7 منشیات فروش گرفتار اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی گئی۔ ایس ایس پی بلدیہ ٹاون شاہ جہان خان کے مطابق کراچی میں بلدیہ کے علاقے اتحاد ٹاون پولیس نے کی کاروائی کر کے 7 منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے […]

.....................................................

لاہور میں یونیورسٹی پر حساس ادارے کا چھاپہ، غیر ملکی گرفتار

لاہور میں یونیورسٹی پر حساس ادارے کا چھاپہ، غیر ملکی گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے یونیورسٹی ہوسٹل پر چھاپہ مار کر القاعدہ سے تعلق رکھنے والے ایک غیرملکی کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ غیرملکی شہری کو طلبہ تنظیم کے کارکنوں نے پناہ دے رکھی تھی، غیرملکی کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا […]

.....................................................

اپنے اغوا کا ڈرامہ رچانے والے مقامی تاجر کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا

اپنے اغوا کا ڈرامہ رچانے والے مقامی تاجر کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مقامی تاجر کے ڈرائیور نے اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ رچایا اور خود ہی تاوان لینے پہنچ گیا۔ تاوان کیا ملتا رنگے ہاتھوں دھر لیا گیا۔ سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کے مطابق اے وی سی سی، سی پی ایل سی اور فیروز آباد پولیس نے سائٹ میں مشترکہ […]

.....................................................

اہلسنت و الجماعت کو جلسہ کی اجازت نہ ملی، 100 سے زائد کارکن گرفتار

اہلسنت و الجماعت کو جلسہ کی اجازت نہ ملی، 100 سے زائد کارکن گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) اہلسنت و الجماعت کو ناصر باغ لاہور میں جلسہ کرنے کی اجازت نہ ملی، پولیس نے سو سے زائد کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ لاہور ناصر باغ میں اہلسنت والجماعت نے دفاع پاکستان ریلی نکالنے کا اعلان کیا۔ تاہم انتظامیہ نے انہیں اجازت نہیں دی اور شاہدرہ میں جلسہ کی پیشکش کی۔ […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں میں رینجرز ، پولیس کی کاروائی، متعدد افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: مختلف علاقوں میں رینجرز ، پولیس کی کاروائی، متعدد افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز اور پولیس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرکے متعدد افرد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق رینجرز اہلکاروں نے گلشن غازی بلدیہ ٹاون کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاشی لی، کارروائی میں خواتین اہلکار بھی شامل تھیں۔ آپریشن کے دوران غیر ملکیوں سمیت 30سے زائد […]

.....................................................

لاہور : سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کا بیٹا جوا کھیلتے ہوئے گرفتار

لاہور : سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کا بیٹا جوا کھیلتے ہوئے گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پولیس نے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے کو جوا کھیلتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق عبدالرحمان عبدالقادر نے مصطفی آباد میں کرائے کا گھر لے رکھا ہے جہاں وہ اپنے دوستوں کے ساتھ جوا کھیلتا تھا۔ گزشتہ رات اطلاع ملنے پر پولیس نے چھاپا مارا تو عبدالرحمان اپنے […]

.....................................................

چلی : تعلیمی اصلاحات کیلئے طلبا کا مظاہرہ، 5 افراد زخمی، درجنوں گرفتار

چلی : تعلیمی اصلاحات کیلئے طلبا کا مظاہرہ، 5 افراد زخمی، درجنوں گرفتار

چلی (جیوڈیسک) کے دارالحکومت سنتیاگو میں تعلیمی اصلاحات کے سڑکوں پر آئے طلبا کو پولیس نے دھو ڈالا، ایک پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی جبکہ درجنوں گرفتار کر لئے گئے۔ چلی میں گزشتہ ایک برس سے طلبا معیار تعلیم میں بہتری اور فیسوں میں کمی کے لئے احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق […]

.....................................................

کراچی : رینجرز کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن، 34 ملزم گرفتار

کراچی : رینجرز کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن، 34 ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کے مختلف علاقوں میں رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران کالعدم اور سیاسی تنظیموں کے 8 ٹارگٹ کلرز اور 13بھتہ خوروں سمیت 34 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کراچی میں رینجرز نے جرائم پیشہ عناصر اور دہشتگردوں کے خلاف کاروائیوں کا آغاز کر رکھا ہے۔ رینجرز زرائع کے مطابق کورنگی کے علاقے میں […]

.....................................................

لولوسر اور نانگا پربت میں دہشتگردی کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت گرفتار

لولوسر اور نانگا پربت میں دہشتگردی کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) چلاس میں پولیس اور آرمی کے اعلی افسروں کے قتل میں نامزد دو ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس اور آرمی کے اعلی افسروں کے قتل میں ملوث ملزم قریب اللہ اور محمد نبی کو چلاس کے نواحی علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم قریب اللہ کالعدم تحریک طالبان کے چلاس یونٹ […]

.....................................................

سی آئی اے پولیس کا لیاقت آباد کے فلٹس پر چھاپہ، 3 دہشت گرد گرفتار

سی آئی اے پولیس کا لیاقت آباد کے فلٹس پر چھاپہ، 3 دہشت گرد گرفتار

حساس ادارے اور سی آئی اے پولیس نے لیاقت آباد کے فلٹس میں چھاپہ مار کر تین مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا اور انکے قبضہ سے خودکش جیکٹس اور بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کرلیا۔ اوکاڑہ کے رہائشی احمد اور وقاص دو سال قبل لیاقت آباد میں فلیٹ کرایے پر لیا جبکہ کہ […]

.....................................................

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 9 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی: رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 9 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ناظم آباد پاپوش نگر اور شرافی گوٹھ میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا اور 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختر کا کمان اینڈ کنٹرول سنٹر […]

.....................................................

کراچی: 3 افراد ہلاک، ماڑی پور سے گینگ وار کے 8 ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی: 3 افراد ہلاک، ماڑی پور سے گینگ وار کے 8 ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بے امنی جاری ہے ،رات سے اب تک فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں تین افراد جان کی بازی ہار گئی جبکہ ماڑی پور سے گینگ وار کے 8 ملزم گرفتار ہوئے ہیں جن سے اسلحہ برآمدہوا ہے۔ پولیس کے مطابق شاہ فیصل کالونی نمبر 3 میں مسلح افراد کی فائرنگ […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، اشتہاری مجرم گرفتار

کراچی: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، اشتہاری مجرم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، جمشید ٹان میں پولیس مقابلہ کے بعد ایک اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کے علاقے گرومندر میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ نامعلوم افراد فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔ جمشید ٹان […]

.....................................................

عابدہ حسین کیخلاف مقدمہ درج کرانے والا خود ہی گرفتار

عابدہ حسین کیخلاف مقدمہ درج کرانے والا خود ہی گرفتار

جھنگ (جیوڈیسک) جھنگ پولیس نے با اثر سیاست دان عابدہ حسین کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے مختار حسین کے خلاف دس لاکھ سے زائد روپے خورد برد کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر کے اسے ہی گرفتار کر لیا۔ جھنگ کے غریب مختار نے طاقتور جاگیر دارنی اور سیاستدان عابدہ حسین کے ظلم […]

.....................................................

کراچی : مختلف علاقوں سے 100 سے زائد مبینہ ملزمان گرفتار

کراچی : مختلف علاقوں سے 100 سے زائد مبینہ ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چھاپا مار کارروائیوں کے دوران 100 سے زائد ملزمان کوگرفتارکرکے اسلحہ،منشیات اورمسروقہ سامان برآمد کر لیا۔ ملزمان منشیات فروشی، ڈکیتیوں، اسٹریٹ کرائم اور جرائم کی دیگر وارداتوں میں ملوث ہیں۔ پولیس کے مطابق لانڈھی اور کورنگی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کے دوران 70 […]

.....................................................

کراچی کی افغان بستی سے کئی غیر ملکی گرفتار، سہراب گوٹھ پر ہنگامہ آرائی

کراچی کی افغان بستی سے کئی غیر ملکی گرفتار، سہراب گوٹھ پر ہنگامہ آرائی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس کی جانب سے افغان بستی میں کارروائی کے بعد مظاہرین نے سہراب گوٹھ میں ہنگامہ آرائی کرکے کئی گھنٹے روڈ ٹریفک کے لیے بند رکھا۔ افغان بستی میں مقیم غیر ملکی شہریوں کے خلاف پولیس نے کارروائی کی اور متعدد غیر ملکیوں کو گرفتار کیا۔ پولیس […]

.....................................................

کراچی: مختلف علاقوں سے 81 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی: مختلف علاقوں سے 81 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس متحرک ہو ہی گئی، خود سوئی نہ کسی کو سونے دیا۔ رات بھر مختلف علاقوں میں منشیات فروشی اور جوئے کے اڈوں پر چھاپے مار کر 81 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ رات بھر مختلف علاقوں میں منشیات فروشی اور جوئے کیاڈوں پر چھاپے پڑتے رہے۔ ناظم آباد میں مبینہ […]

.....................................................

کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس کی کارروائی، متعدد غیر ملکی گرفتار

کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس کی کارروائی، متعدد غیر ملکی گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس کی جانب سے افغان بستی میں کارروائی کے دوران متعدد غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کارروائی کے بعد مظاہرین نے سہراب گوٹھ میں ہنگامہ آرائی کی۔ کراچی پولیس کی جانب سے سہراب گوٹھ کے علاقے میں قائم افغان بستی میں غیر ملکی باشندوں […]

.....................................................

کراچی میں دہشت گردوں کو گرفتار کیا جائے، الطاف حسین

کراچی میں دہشت گردوں کو گرفتار کیا جائے، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کا کہنا ہے کہ کراچی میں دہشت گردوں کی کارروائیاں جاری ہیں، فائرنگ سے ایم کیو ایم کے کارکن بھی زخمی ہوئے ہیں۔ الطاف حسین نے کراچی میں فائرنگ کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں فائرنگ کے حالیہ واقعات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ […]

.....................................................

کراچی: چھاپوں کے دوران 3 افغان باشندوں سمیت 66 افراد گرفتار

کراچی: چھاپوں کے دوران 3 افغان باشندوں سمیت 66 افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس نے اسٹریٹ کرائم کے خلاف آپریشن کے دوران رات بھر مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر تین افغان باشندوں سمیت 66 افراد کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد کی گئی۔ پولیس نے سولجر بازار میں چھاپہ مار کر 10 ملزمان کو گرفتار کر کے […]

.....................................................