حقوق حاصل کرنے کیلئے عملی جدوجہد کرنا پڑتی ہے: الطاف حسین

حقوق حاصل کرنے کیلئے عملی جدوجہد کرنا پڑتی ہے: الطاف حسین

حیدر آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کہتے ہیں کہ رونے سے حقوق نہیں ملتے عملی جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔ سندھیوں کی حکومت کے باوجود سندھی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ حیدر آباد کے مقامی ہوٹل میں اپنی کتاب ”محبت جو فلسفو” کی تقریب رونمائی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایم […]

.....................................................

ڈیڈ لاک نہیں، طالبان و حکومتی کمیٹی کی ملاقات آج یا کل ہوگی، مولانا یوسف

ڈیڈ لاک نہیں، طالبان و حکومتی کمیٹی کی ملاقات آج یا کل ہوگی، مولانا یوسف

پشاور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں، طالبان کمیٹی آج یا کل حکومتی کمیٹی سے ملاقات کرے گی۔ مولانا یوسف شاہ نے بتایا کہ حکومتی کمیٹی سے ہونے والی ملاقات اہم ہوگی ، جس میں قیدیوں سمیت دیگر امور بھی زیر […]

.....................................................

فاطمہ پبلک ہائی سکول بوائز اینڈ گرلز

فیصل آباد (ملک محمد یٰسین ) 5 سے16 سال تک کی عمرکے بچوںکاداخلہ100فیصدیقینی بنانے کے لئے پرائیویٹ سیکٹر حکومت کاساتھ دے۔ان خیالات کااظہار ممبرقومی اسمبلی ڈاکٹرنثاراحمدجٹ اورممبرصوبائی اسمبلی مدیحہ رانانے فاطمہ پبلک ہائی سکول سدھارمیں جلسہ تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔تقریب کی صدارت رانامقرب الٰہی نے کی جبکہ عبدالستارطاہر،چوہدری ندیم سندھو،چوہدری عارف سندھو،چوہدری […]

.....................................................

حکومت اور فوج میں اختلاف رائے ہوسکتا ہے لیکن پالیسی مختلف نہیں، چوہدری نثار

حکومت اور فوج میں اختلاف رائے ہوسکتا ہے لیکن پالیسی مختلف نہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سول ملٹری تعلقات کو اتنا مثبت پہلے کبھی نہیں دیکھا، ہاں مانتا ہوں کہ تناوٴ آیا ہے لیکن اس پر قابو پالیں گے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ حکومت اور فوج دہشتگردی […]

.....................................................

مذاکرات کا کھیل

مذاکرات کا کھیل

گزشتہ چار ماہ سے زائد عرصہ سے ہر روز کی خبروں میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کی خبریں نمایاں شہ سُرخیوں کے ساتھ، ایک مرتبہ جب ایف سی کے ٢٣ مغوی جوانوں کو قتل کیا گیا جن کا شدید رد عمل ہوأ اور بس….یا پھر مختصر وقفہ کے ٤،اپریل کو مذاکرات پھر شروع ہوے…..،اسوقت تک […]

.....................................................

حکومت اور فوج میں کوئی دوری نہیں ہے، رانا ثنااللہ

حکومت اور فوج میں کوئی دوری نہیں ہے، رانا ثنااللہ

فیصل آباد(جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فوج سے کوئی دوری نہیں ہے دوری کی غلط فہمیاں پیدا کرنے والے ناکام ہونگے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر قانون کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کوغیرمعمولی اختیارات دیناوقت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

فوج حکومت کشیدگی کا نتیجہ نواز شریف کو بھگتنا پڑیگا، شیخ رشید

فوج حکومت کشیدگی کا نتیجہ نواز شریف کو بھگتنا پڑیگا، شیخ رشید

لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج اورحکومت کے درمیان کشیدگی ہے اور اس کا نتیجہ وزیراعظم میاں نواز شریف کوبھگتنا پڑے گا۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کاکہنا تھا کہ نواز شریف نے جان بوجھ کر ایسے شخص کو وزیر دفاع مقرر کیا […]

.....................................................

سسٹم کو خطر ہ ہوا تو حکومت کے ساتھ ہوں گے ، خورشید شاہ

سسٹم کو خطر ہ ہوا تو حکومت کے ساتھ ہوں گے ، خورشید شاہ

حیدرآباد (جیوڈیسک) جمہوریت کو خطرہ ہوا تو حکومت کو سپورٹ کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چودھری شجاعت صرف لفظوں کی حد تک مشرف کی مددکر رہے ہیں۔ پرویز مشرف کا احتساب 12 اکتوبر سے ہونا چاہئے ، مذاکرات کے معاملہ پر فوج اور حکومت میں ٹکراؤ نہیں ، اختلافات […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

اسلام آباد( خصوصی رپوٹ ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ حکمران حق حکمرانی کھوچکے ہیں ، نواز شریف نے پورے ملک کو اتفاق فاونڈری مل سمجھ لیا ہے،ایک بزنس مین کبھی ملک کے مفاد کا تحفظ نہیں کرسکتا، یہی وجہ ہے کہ ڈیڑھ ارب ڈالر […]

.....................................................

فوج اور عدلیہ کیخلاف باتیں کرنیوالوں کیخلاف حکومت کارروائی کرے، چودھری شجاعت

فوج اور عدلیہ کیخلاف باتیں کرنیوالوں کیخلاف حکومت کارروائی کرے، چودھری شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ جو وزراء فوج کیخلاف باتیں کرتے ہیں، ان کیخلاف حکومت کارروائی کیوں نہیں کرتی ،آئین میں فوج اور عدلیہ کیخلاف بات کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا بھی کہا گیا ہے۔ چودھری شجاعت حسین نے مسلم لیگ ہاوٴس لاہورمیں مسلم لیگ ق لائرز […]

.....................................................

مذاکرات میں تاخیر نقصان دہ ہو گی ، حکومتی جواب کے منتظر ہیں ، پروفیسر ابراہیم

مذاکرات میں تاخیر نقصان دہ ہو گی ، حکومتی جواب کے منتظر ہیں ، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی نے ابھی تک رابطہ نہیں کیا ، مذاکرات میں مزید تاخیر نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی فہرست حکومت کے حوالے کر دی گئی ہے۔ حکومت کی […]

.....................................................

تحفظِ پاکستان بل

تحفظِ پاکستان بل

آج بہت سوں کے نزدیک قومی اسمبلی سے تحفظِ پاکستان آرڈیننس کی منظوری کی بات کچھ بھی نہیں ہے اور کچھ کے خیال میں یہ بات بہت بڑی ہے، جن کی نظر میں یہ بات کچھ بھی نہیں ہے وہ یہ سمجھتے ہیں کیوں کہ اُن کی حکومت ہے اوریہ جو اور جیسا چاہیں…؟ کرتے […]

.....................................................

نجی ادارے اردوکی ترقی کیلیے کام کریں حکومت ساتھ دیگی، صدر ممنون حسین

نجی ادارے اردوکی ترقی کیلیے کام کریں حکومت ساتھ دیگی، صدر ممنون حسین

کراچی (جیوڈیسک) صدرپاکستان ممنون حسین نے کہاہے کہ نجی ادارے اردو کی ترقی کے لیے کام کریں تو حکومت ان کابھرپور ساتھ دے گی۔ پاکستان میں نوجوان ادب پرمعیاری کام کررہے ہیں۔ ہمیں مل کران کی حوصلہ افزائی کرنی ہو گی کیونکہ پھولوں کی دیکھ بھال نہ کی جائے تووہ مرجھاجاتے ہیں۔ ان خیالات کااظہار […]

.....................................................

تلہ گنگ ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں

تلہ گنگ ابھی نہیں تو پھر کبھی نہیں

قومی الیکشن مہم کے دوران موجودہ وزیراعظم میاں نواز شریف نے ایک تاریخی جلسے عام سے خطاب کرتے ہوئے تحصیل تلہ گنگ کو ضلع بنانے کا وعدہ کیا تھا جس کی تکمیل کیلئے تلہ گنگ کی عوام کی نظریں ن لیگ کی حکومت پر لگی ہیں جس وعدے کی تکمیل اور یاد دہانی کیلئے ملک […]

.....................................................

عوام کی خدمت ہی حکومت کو شرمندگی سے بچا سکتی ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی: مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ حکومت اپنے ہی معاملات میں پھنس چکی ہے عوام کی خدمت ہی حکومت کو شرمندگی سے بچا سکتی ہے ۔ملکی خزانے پر ہاتھ صاف کرنے کے بعد ملک کو قرضوں پر چلایا جارہاہے۔ موجودہ وقت میں مفاہمت کی سیاست کی ضرورت ہے […]

.....................................................

حکومت نے پورے صوبے میں خصوصی بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے سینٹرز قائم کئے ہیں۔ خواجہ سلمان رفیق

لاہور: مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ خصوصی بچوں کی بحالی اور دیکھ بھال حکومت اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور فلاحی کاموں کے سلسلہ میں مخیر حضرات کو آگے آنا چاہیےـ انہوں نے کہا کہ خصوصی بچوں کو پڑھانا ایک مشکل کام ہے اور اس چیلنج […]

.....................................................

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت کو طالبان سے مذاکرات پر اعتماد میں نہیں لیا گیا جس کی وجہ سے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک ڈیڈلاک ختم نہیں […]

.....................................................

جمہوریت کا تحفظ عدلیہ ، حکومت سمیت تمام اداروں کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس

جمہوریت کا تحفظ عدلیہ ، حکومت سمیت تمام اداروں کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کا کہنا ہے کہ جمہوریت کا تحفظ عدلیہ اور حکومت سمیت تمام اداروں کی ذمہ داری ہے ، کسی ریاستی ادارے کو اپنے متعین کردہ کردار سے تجاوز نہیں کرنا چاہئے۔ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی زیر صدارت جسٹس خلجی عارف حسین کے اعزاز میں الوداعی […]

.....................................................

بیرونی ادائیگیاں، سرکاری زرمبادلہ ذخائر 5 ارب ڈالر سے نیچے آگئے

بیرونی ادائیگیاں، سرکاری زرمبادلہ ذخائر 5 ارب ڈالر سے نیچے آگئے

کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے بیرونی ادائیگیوں مد میں 14 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ادا کیے جانے کے باعث غیرملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 15 کروڑ 7 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکزی بینک کے ذخائر کی سطح بھی5ارب ڈالر سے گرگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 4 اپریل […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات، حکومت اور فوج میں معاملات پچیدہ ہو گئے، پروفیسر ابراہیم

طالبان سے مذاکرات، حکومت اور فوج میں معاملات پچیدہ ہو گئے، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج کے مابین مذاکرات کے حوالے سے معاملات پیچیدہ ہو گئے ہیں۔ طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ مذاکرات ہی مسئلے کا واحد حل ہے ، ہم ابھی بھی مایوس نہیں اور مذاکرات پر یقین […]

.....................................................

حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہو چکی ہے۔ عبداللہ خان دمڑ

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف مدینہ ٹائون کے صدر حاجی عبداللہ خان دمڑ نے سبزی منڈی واقعے میں عام شہریوں کے جان و مال کے ضیاء پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعہ میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک […]

.....................................................

حکومت پنجاب تعلیمی انقلاب کے حوالہ سے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔ ہارون رشید

جھنگ: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ہارون رشید نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب تعلیمی انقلاب کے حوالہ سے بھرپور اقدامات کر رہی ہے اورکامرس اورٹیکنکل ایجوکیشن کے اداروں کو بھی وافر وسائل فراہم کررہی ہے اور ان اداروں کو مالی اور انتظامی طور پر مزید فعال بنانے کیلئے ان کا نظم ونسق ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے […]

.....................................................

حیدر گیلانی، شہباز تاثیرکی بازیابی کیلیے حکومت پردباؤ بڑھانے کا فیصلہ

حیدر گیلانی، شہباز تاثیرکی بازیابی کیلیے حکومت پردباؤ بڑھانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور مرحوم گورنر سلمان تاثیر کے بیٹوں کی بازیابی کیلیے حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ اس سلسلے میں تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت اور رابطے کیے جائیں گے، وزیر اعظم سے اس سلسلے میں براہ راست ملاقات بھی کی جاسکتی ہے۔ پیپلزپارٹی […]

.....................................................

حکومت طالبان مذاکرات

حکومت طالبان مذاکرات

٢مئی ٢٠١٣ کو پاکستان میں الیکشن ہوئے تو مسلم لیگ ن کو واضع اکثریت حاصل ہوئی،اور یوں میاں محمد نواز شریف مملکت خداداد پاکستان کے اٹھارویں وزیر اعظم بن گئے۔الیکشن سے پہلے کئی دفعہ میاں صاحب اپنی تقریروں میں یہ کہہ چکے تھے کہ اقتدار میں آکر تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کیے جائیں گے، […]

.....................................................