عمران خان الزامات ثابت کریں یا معافی مانگیں، خورشید شاہ

عمران خان الزامات ثابت کریں یا معافی مانگیں، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے بھی عمران خان کو وارننگ دے دی کہا کہ عمران خان 3دن میں الزامات ثابت کریں یا معافی مانگیں ورنہ عدالت جانے کیلیے تیار رہیں۔ عمران خان روزانہ الزامات لگاتے ہیں پھر خود ہی تردید کرتے ہیں۔ سکھر کے سرکٹ ہاؤس میں خورشید شاہ نے کہا کہ […]

.....................................................

شاہ محمود قریشی نے لندن میں عمران خان اور طاہرالقادری کی ملاقات کی تصدیق کر دی

شاہ محمود قریشی نے لندن میں عمران خان اور طاہرالقادری کی ملاقات کی تصدیق کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لندن میں عمران خان اور طاہر القادری کے درمیان ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملاقات میں کوئی معاہدہ طے نہیں ہوا تھا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ لندن میں طاہر القادری اور عمران خان کے […]

.....................................................

قوم جاننا چاہتی ہے کہ عمران خان نے لندن میں طاہرالقادری سے ملاقات کس کی خواہش پر کی، سعد رفیق

قوم جاننا چاہتی ہے کہ عمران خان نے لندن میں طاہرالقادری سے ملاقات کس کی خواہش پر کی، سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وزیریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان بتائیں کہ طاہر القادری کے اعتراف کے باوجود لندن میں ہونے والی ملاقات کا اعتراف کیوں نہیں کرتے جبکہ قوم جاننا چاہتی ہے کہ وہ ملاقات کس کی خواہش پر ہوئی اور اس کا ایجنڈا کیا تھا۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ […]

.....................................................

قوم سیلاب میں گھری ہے اور عمران خان ہر رات ناچ گانوں کا اہتمام کرتے ہیں، شہباز شریف

قوم سیلاب میں گھری ہے اور عمران خان ہر رات ناچ گانوں کا اہتمام کرتے ہیں، شہباز شریف

ملتان (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کو عوام کا کچھ خیال نہیں یہاں قوم کی مائیں اور بیٹیاں سیلاب میں گھری ہوئی ہیں اور وہ ہر رات ناچ گانوں کا اہتمام کرتے ہیں۔ ملتان میں سیلاب متاثرین سے خطاب کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

مصطفی آباد، للیانی کی خبریں 20/9/2014

مصطفی آباد، للیانی کی خبریں  20/9/2014

مصطفی آباد، للیانی (محمد عمران سلفی) جمہوریت ملک کیلئے حفاظتی دیوار ہے اور دونوں ایوانوں نے ثابت کیاکہ وہ جمہوریت کے ساتھ ہیں۔حکومت نے ملک میں موجودہ صورتحال میں جس صبر وتحمل کا مظاہر ہ کیااس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ ڈی چوک میں دھرنے سیاسی اور جمہوری نہیں، عمران خان اور طاہر […]

.....................................................

عمران خان نے ملتان اور مظفر گڑھ کا دورہ منسوخ کر دیا

عمران خان نے ملتان اور مظفر گڑھ کا دورہ منسوخ کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دورہ ملتان اور مظفرگڑہ منسوخ کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آج ملتان اور مظفر گڑھ میں سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کرنا تھا، تاہم، پارٹی مصروفیات اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے باعث عمران خان نے اپنا دورہ منسوخ کر دیا […]

.....................................................

عمران خان الزامات ثابت کریں یا جھوٹ بولنے پر معافی مانگیں :خورشید شاہ

عمران خان الزامات ثابت کریں یا جھوٹ بولنے پر معافی مانگیں :خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف خورشید شاہ عمران خان پر برس پڑے، عمران خان الزامات ثابت کریں یا جھوٹ بولنے پر مجھ سے اور قوم سے معافی مانگیں۔ خورشید شاہ نے عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے […]

.....................................................

عمران خان کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے پر رانا ثنااللہ کے خلاف مقدمہ درج

عمران خان کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے پر رانا ثنااللہ کے خلاف مقدمہ درج

ملتان (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد پولیس نے عمران خان کے خلاف اشتعال انگیز بیان دینے پر سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے ملتان بینچ کے حکم پر تھانہ چہلیک میں سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کے خلاف […]

.....................................................

مجھے عمران خان میں قائداعظم کی جھلک نظر آتی ہے، روئیداد خان

مجھے عمران خان میں قائداعظم  کی جھلک نظر آتی ہے، روئیداد خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مارشل لا ادوار میں اہم ذمے داریاں انجام دینے والے اور بھٹو کی پھانسی کے حکم نامے پر دستخط کرنے والے ریٹائرڈ بیوروکریٹ روئیداد خان کہتے ہیں۔ کہ انہیں عمران خان میں قائداعظم کی جھلک نظر آتی ہے، انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک کے تحت اپنا بجلی کا بل جلا دیا

عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک کے تحت اپنا بجلی کا بل جلا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک کے تحت دھرنے میں اپنا بجلی کا بل جلا دیا جب کہ دھرنے میں موجود شرکا نے بھی اپنے بل جلاڈالے۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نےکہا کہ نواز شریف کسی غلط […]

.....................................................

مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا، شاہ محمود قریشی

مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا، اگر پولیس نے کارکنوں کو تنگ کیا تو ضلعی انتظامیہ ذمہ دار ہو گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا عدالت نے احکامات جاری […]

.....................................................

اسلام آباد میں کریک ڈاؤن، تحریک انصاف کے درجنوں کارکن گرفتار

اسلام آباد میں کریک ڈاؤن، تحریک انصاف کے درجنوں کارکن گرفتار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کریک ڈاؤن کر کے تحریک انصاف کے درجنوں کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے والوں میں صوابی ہسپتال کے تین ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔ پولیس نے کریک ڈائون کرکے اسلام آباد میں مختلف مقامات سے تحریک انصاف کے درجنوں کارکنوں گرفتار کرکے تھانوں […]

.....................................................

منظم گروہ ملکی سالمیت کیخلاف سرگرم عمل ہے، نواز شریف

منظم گروہ ملکی سالمیت کیخلاف سرگرم عمل ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک منظم گروہ ملکی سالمیت کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے۔ تحریک انصاف اور عوامی تحریک تبدیلی کے نام پر عوام کو دھوکہ دے رہی ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ تحریک انصاف […]

.....................................................

سلیمان شہباز نے شریف فیملی پر لگائے عمران خان کے الزامات رد کر دیے

سلیمان شہباز نے شریف فیملی پر لگائے عمران خان کے الزامات رد کر دیے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سلیمان شہباز نے عمران خان کو تمام الزامات کے جواب دیے، تاہم سلیمان شہباز نے کچھ سوالات عمران خان سے بھی پوچھے ہیں، دیکھیں ان کا کیا جواب آتا ہے۔ سلیمان شہباز نے عمران خان کے تمام الزامات کو رد کیا وہاں ترکی بہ ترکی جواب دیتے ہوئے عمران خان پر بھی […]

.....................................................

سیاسی جرگے کو بتا دیا کہ نواز شریف سے کوئی بات نہیں ہو گی، عمران خان

سیاسی جرگے کو بتا دیا کہ نواز شریف سے کوئی بات نہیں ہو گی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے سیاسی جرگے پر واضح کر دیا کہ وزیراعظم نواز شریف سے کوئی بات نہیں ہوگی اگر وہ استعفیٰ نہیں دیں گے تو ان کے لیے حکومت کرنا مشکل ہو جائے گا۔ اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

عمران خان کی احتجاجی سیاست سے حکمرانوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے، جاوید ہاشمی

عمران خان کی احتجاجی سیاست سے حکمرانوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے، جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پارٹی چیرمین عمران خان کی احتجاجی سیاست کی وجہ سے حکمرانوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان اور طاہر القادری کی سوچ بری نہیں لیکن آئین میں مارشل لاء […]

.....................................................

میاں نواز شریف صاحب وزیر اعظم پاکستان!

میاں نواز شریف صاحب وزیر اعظم پاکستان!

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے متاثرہ علاقوں کیلئے کئے جانے والے دورے اور متاثرین کی مدد یقینا لائق تحسین ہے تاہم میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ سیلاب کے یہ سلسلے روکنے کیلئے مستقل اور عملی اقدامات کئے جائیں۔ آخر کیا وجہ […]

.....................................................

عمران خان دھرنے کی جگہ سے بنی گالا روانہ

عمران خان دھرنے کی جگہ سے بنی گالا روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کا اپنے کنٹینر میں آج کا قیام ختم ہو گیا اور وہ مزید آرام کیلئے بنی گالہ روانہ ہو گئے۔ دھرنے کے شرکاوہیں موجود ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان رات گئے مزید آرام کے لیے دھرنے کی جگہ سے بنی گالا چلے گئے۔

.....................................................

خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں، وزیر داخلہ

خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز ہے ہی نہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خاننے کہا ہے کہ عمران خان انقلاب برپا کرنا چاہتے ہیں تو پہلے اپنے دائیں اور بائیں کھڑے افراد کیخلاف کریں۔ خیبر پختونخوا میں حکومت نام کی کوئی شے نہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی گمشدگی کیلئے شاید تصویر شائع کرنا پڑے، پارلیمنٹ کے مشترکہ […]

.....................................................

تحریک انصاف کا 21 ستمبر کو کراچی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا 21 ستمبر کو کراچی میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ کور کمیٹی نے احتجاج کا دائرہ دوسرے شہروں میں پھیلانے اور وزیر اعظم کے استعفے تک دھرنا جاری رکھنے کے فیصلوں کی توثیق کی۔ عمران خان کے اتوار کو کراچی میں جلسے سے خطاب […]

.....................................................

عمران خان نے اپنے دھرنے کو ڈانس گھر میں تبدیل کر لیا: سعد رفیق

عمران خان نے اپنے دھرنے کو ڈانس گھر میں تبدیل کر لیا: سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے اب انہوں نے ولن کا کردار چن لیا۔ ریاستی اداروں کو لڑانے کی کوشش کی جار ہی ہے۔ عمران خان چاہتے ہیں انہیں گرفتار کر لیا جائے لیکن حکومت ان کی یہ خواہش پوری نہیں کرے گی۔ خواجہ سعد رفیق نے […]

.....................................................

عمران خان کو سیاسی شہید نہیں بننے دینگے: اسفند یار ولی خان

عمران خان کو سیاسی شہید نہیں بننے دینگے: اسفند یار ولی خان

چارسدہ (جیوڈیسک) اے این پی کے قائد اسفند یار ولی خان کا کہناہے کہ عمران خان کو سیاسی شہید نہیں بننے دینگے، خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کے بعد جو وعدے کیے تھے وہ پورے کریں۔ اسفند یار ولی خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں 18 جنازے پڑے تھے اور صوبے کے وزیر اعلیٰ […]

.....................................................

اسپیکر ایاز صادق کے حلقے کے ریکارڈ کے معائنے کیلئے عمران خان کی درخواست منظور

اسپیکر ایاز صادق کے حلقے کے ریکارڈ کے معائنے کیلئے عمران خان کی درخواست منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کا اجلاس قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس انور ظہیر جمالی کی زیر صدارت ہوا جس میں انتخابی عذرداریوں اور الیکشن ٹریبونل سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا گیا۔ جبکہ اجلاس میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی جانب سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے انتخابی حلقے این […]

.....................................................

عمران خان کے پاس دھاندلی کے ثبوت نہیں ہیں: پرویز رشید

عمران خان کے پاس دھاندلی کے ثبوت نہیں ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) پریس کانفرنس سے خطاب میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ کوئی تنظیم یا ذرائع ابلاغ عمران خان کے الزامات کی تصدیق نہیں کرتے۔ عمران خان کی جانب سے لگائے جانے والے دھاندلی کے الزامات میں کوئی سچائی نہیں ہے۔ عمران خان نے یہ تمام الزامات انتخابات کو بدنام […]

.....................................................