اسلام آباد: بارہ کہو میں مارے گئے خود کش حملہ آور کی شناخت

اسلام آباد: بارہ کہو میں مارے گئے خود کش حملہ آور کی شناخت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں بارہ کہو میں مارے گئے خود کش حملہ آور کی شناخت ذکااللہ کے نام سے ہوگئی ہے۔ جس کے بعد سیکورٹی اداروں نے خودکش حملہ آور کے والد اور تین بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔ حساس اداروں اور تحقیقاتی ٹیم نے جھنگ کے گاں میں ڈیرے ڈال دیئے۔ […]

.....................................................

جعفرآباد : بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک،3 زخمی

جعفرآباد : بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک،3 زخمی

جعفرآباد (جیوڈیسک) جعفرآباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جعفرآباد کا رہائشی خاندان جعفرآباد سے چھتر جا رہا تھا۔ ڈیرہ مراد جمالی میں ان کی پک اپ سڑک پر نصب بارودی سرنگ کی زد میں آگئی۔ […]

.....................................................

ڈی جی خان: تیز رفتار گاڑی کی ٹکرسے 2 نوجوان جاں بحق

ڈی جی خان: تیز رفتار گاڑی کی ٹکرسے 2 نوجوان جاں بحق

ڈیرہ غازی خان میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کے بھائی کی گاڑی کی زد میں آکر دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ نواحی بستی قائم والا کے عرفان اور مجی عید کی خریداری کے لئے ڈیرہ شہر آرہے تھے۔ کہ تیز رفتار گاڑی نیانہیں ٹکر مار دی جس سے دونوں موقع پر […]

.....................................................

کراچی : سپرہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

کراچی : سپرہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سپر ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سپر ہائی وے پر نوری آباد کے قریب کوچ اور کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی […]

.....................................................

جعفرآباد، نصیر آباد میں سیلابی پانی کی سطح مزید کم، بچہ ڈوب کر جاں بحق

جعفرآباد، نصیر آباد میں سیلابی پانی کی سطح مزید کم، بچہ ڈوب کر جاں بحق

جعفرآباد (جیوڈیسک) جعفرآباد اور نصیر آباد میں سیلابی پانی کی سطح مزید کم ہو گئی، سیلابی پانی بارہ سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ذرائع کے مطابق جعفرآباد اور نصیر آباد کے مختلف علاقوں میں سیلابی پانی کی سطح 10 فٹ سے کم ہو کر 8 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔ جعفرآباد کے […]

.....................................................

روہڑی : عید پر پکوان کھانے سے 50 سے زائد افراد متاثر، بچہ جاں بحق

روہڑی : عید پر پکوان کھانے سے 50 سے زائد افراد متاثر، بچہ جاں بحق

روہڑی (جیوڈیسک) سکھر کی تحصیل روہڑی میں عید کے پکوان زیادہ کھانے سے 50 سے زائد افراد ہیضے کے مرض میں مبتلا ہو گئے، جس میں زیادہ تعداد بچوں کی ہیں جس میں ایک بچہ انتقال کر گیا۔ یہ واقعہ روہڑی کے ریگستانی علاقے گوٹھ عبدالرحمان میں پیش آیا جہاں گاوں کے لوگوں نے عید […]

.....................................................

حیدرآباد : فائرنگ سے ناراجیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جاں بحق

حیدرآباد : فائرنگ سے ناراجیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جاں بحق

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد کے علاقے ٹنڈو آغا میں فائرنگ سے ناراجیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ نعیم غوری جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ناراجیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی، جس وقت اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ نعیم غوری پر فائرنگ اس وقت کی گئی جب وہ جیل سے گھر جا رہے تھے۔

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی : فائرنگ سے خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت چھ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ بلدیہ ٹان میں چائے کے ہوٹل کے نزدیک ذاتی دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ گارڈن کے علاقے میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت […]

.....................................................

حیدر آباد : جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

حیدر آباد : جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ قاتلانہ حملے میں جاں بحق

حیدر آباد (جیوڈیسک) حیدر آباد کی نارا جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آغا نعیم غوری قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ آغا نعیم غوری ڈیوٹی ختم ہونے پر ٹنڈو آغا اپنے گھر جا رہے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کر دی۔ انہیں زخمی حالت میں سول ہسپتال لے جایا گیا […]

.....................................................

ساہی وال، پولیس وین درخت سے ٹکرا گئی ،3 اہلکار جاں بحق، 6 زخمی

ساہی وال، پولیس وین درخت سے ٹکرا گئی ،3 اہلکار جاں بحق، 6 زخمی

ساہی وال (جیوڈیسک) ساہی وال کے قریب جی ٹی روڈ پر پولیس وین تیزرفتاری کے باعث درخت سے ٹکرا گئی۔ تین اہلکار جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو ٹیم کے مطابق ساہی وال کے قریب یوسف والا پل پر حادثہ اس وقت پیش آیا۔ جب پولیس اہلکاروں کی ٹیم رحیم یار خان میں […]

.....................................................

مستونگ میں مسافر کوچ الٹنے سے ایک مسافر جاں بحق، پندرہ زخمی

مستونگ میں مسافر کوچ الٹنے سے ایک مسافر جاں بحق، پندرہ زخمی

مستونگ (جیوڈیسک) ضلع مستونگ میں مسافر کوچ الٹنے سے ایک مسافر جاں بحق جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے، لیویزذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے میں کوئٹہ۔ کراچی قومی شاہراہ پر کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ پندرہ زخمی ہو […]

.....................................................

شکار پور : رشتے کے تنازع پر بھائی نے 2 سگے بھائیوں کو قتل کر دیا

شکار پور : رشتے کے تنازع پر بھائی نے 2 سگے بھائیوں کو قتل کر دیا

شکار پور (جیوڈیسک) شکار پورمیں رشتے کے تنازع پر بھائی نے 2 سگے بھائیوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق گوٹھ ڈنڈی میں بہن کا رشتہ کرنے پر تینوں بھائیوں کے درمیان جھگڑا چل رہا تھا۔ آج بھائیوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ جس پر زوار شاہ نے فائرنگ کر دی۔ […]

.....................................................

لیاری دھماکے میں جاں بحق 3 بچوں سمیت 7 افراد کی تدفین

لیاری دھماکے میں جاں بحق 3 بچوں سمیت 7 افراد کی تدفین

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں فٹبال اسٹیڈیم کے باہر دھماکے نے ماوں سے ان کے جگر گوشے چھین لیے، فٹبال دیکھ کر رونالڈو، میسی اور روبن بننے کے سپنے دیکھنے والوں کے گھر صف ماتم بچھ گئی۔ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے تین بچوں سمیت 7 افراد کی تدفین کردی گئی۔ عید […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق،27 زخمی

کراچی : لیاری میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق،27 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں بزنجو چوک پر فٹ بال میچ کے اختتام پر ہونے والے دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے۔ لیاری کے علاقے میں جھٹ پٹ مارکیٹ کے قریب بزنجو چوک پر فٹبال کا فائنل میچ ختم ہوا ہی تھا اور جیتنے والی ٹیم ٹرافی اٹھائے جیت […]

.....................................................

شام : دمشق کے نواحی علاقے میں کار بم دھماکا، 18 افراد ہلاک

شام : دمشق کے نواحی علاقے میں کار بم دھماکا، 18 افراد ہلاک

دمشق (جیوڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے میں کار بم دھماکے میں کم سے کم 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ دمشق کے نواحی علاقے جرامانا میں زوردار کار بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں قریبی عمارتیں اور کھڑی گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔ ان میں آگ بھڑک اٹھی۔ شام کے سرکاری ٹیلیوڑن […]

.....................................................

کراچی: زہر خورانی سے جاں بحق 5 بہنوں کی میتیں لاڑکانہ روانہ

کراچی: زہر خورانی سے جاں بحق 5 بہنوں کی میتیں لاڑکانہ روانہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے احسن آباد میں زہر خورانی سے جاں بحق پانچ بہنوں کی میتوں کو تدفین کیلئے آبائی علاقے لاڑکانہ روانہ کر دیا گیا۔ احسن آباد میں واقع اس گھر کو پولیس نے شواہد محفوظ بنانے کیلئے سیل کردیا ہے۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب یہاں زہریلا کھانا کھانے سے واٹربورڈ […]

.....................................................

بیونس آئرس : عمارت میں گیس دھماکہ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بیونس آئرس : عمارت میں گیس دھماکہ، 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ارجنٹائن (جیوڈیسک) ارجنٹائن کی رہائشی عمارت میں بوائلر پھٹنے سے چھ افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ارجنٹائن کے دارلحکومت بیونس آئرس کی رہائشی عمارت میں بوائلر پھٹنے سیعمارت کا ایک حصہ زمین بوس ہونے اور آگ لگنے کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک متعدد زخمی ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی […]

.....................................................

کوہ پیمائوں کے قتل کی تحقیقات پر مامور شہید کرنل مصطفی سپرد خاک

کوہ پیمائوں کے قتل کی تحقیقات پر مامور شہید کرنل مصطفی سپرد خاک

چلاس (جیوڈیسک) چلاس میں دہشت گردی کا نشانہ بنے والے پاک فوج کے کرنل غلام مصطفی جمال کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی شہر خان گڑھ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ غیر ملکی کوہ پیماوں کے قتل کی تحقیقات کرنے والے کرنل غلام مصطفی جمال کو گزشتہ روز اس وقت شہید […]

.....................................................

کراچی : لیاری بزنجو چوک میں دھما کہ، 11 افرد جاں بحق، 24 زخمی

کراچی : لیاری بزنجو چوک میں دھما کہ، 11 افرد جاں بحق، 24 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے لیاری میں بزنجو چوک کے قریب دھما کے میں بچوں سمیت 11 افرد جاں بحق اور 24 زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے میں صوبائی وزیر جاوید ناگوری کو ٹارگٹ کیا گیا تھا مگر وہ محفوظ رہے۔ دہشت گردوں نے ایک بار پھر کراچی کو خون میں نہلا دیا۔ […]

.....................................................

چلاس میں فائرنگ سے شہید فوجی افسروں کی نماز جنازہ ادا

چلاس میں فائرنگ سے شہید فوجی افسروں کی نماز جنازہ ادا

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) چلاس میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کرنل مصطفی جان اور کیپٹن اشفاق کی نماز جنازہ ایبٹ آباد میں ادا کر دی گئی، ایس ایس پی محمد ہلال کی میت سوات پہنچا دی گئی ہے۔ ایس ایس پی دیامر ہلال احمد سمیت 3 فوجی افسروں کو سحری سے قبل […]

.....................................................

چلاس میں فائرنگ، پولیس اور فوج کے 3 اعلی افسر شہید

چلاس میں فائرنگ، پولیس اور فوج کے 3 اعلی افسر شہید

چلاس (جیوڈیسک) چلاس میں رونئی کے مقام پر ایس ایس پی دیامر کی گاڑی پر فائرنگ سے پولیس اور فوج کے 3 افسر شہید ہو گئے جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوا۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ایس ایس پی دیامر پر اس وقت قاتلانہ حملہ کیا گیا جب وہ […]

.....................................................

کراچی : مختلف واقعات میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کراچی : مختلف واقعات میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ شیر شاہ ندی سے ایک شخص کی لاش ملی پولیس کے مطابق اورنگی ٹاون دس نمبر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا ۔ کھارادر میں بھی نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں پیتالیس سالہ طارق […]

.....................................................

کراچی سے کوئٹہ آنے والے آئل ٹینکر پر فائرنگ، اہلکار جاں بحق

کراچی سے کوئٹہ آنے والے آئل ٹینکر پر فائرنگ، اہلکار جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سے کوئٹہ آنے والے آئل ٹینکر پر مچھ کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکارجاں بحق ہوگیا۔ لیو یز ذرئع کے مطابق سیکورٹی فورسزاور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔

.....................................................

مچھ : بس سے اغوا 13 مسافر قتل، 10 لاپتہ

مچھ : بس سے اغوا 13 مسافر قتل، 10 لاپتہ

مچھ (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے مچھ میں مسافر بسوں میں سے اغوا کئے گئے 23 میں سے 13 مسافروں کو قتل کر دیا گیا۔ کوئٹہ مسافر بسیں کوئٹہ سے راجن پور اور صادق آباد جا رہی تھیں۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب افغانستان جانیوالے آئل ٹینکر پر ٹھاکر ہوٹل قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ […]

.....................................................