تلہار شہر و مضافات میں شدید گرمی اور حبس کے بعد چند روز سے آسمان پر چھائے کالے بادل برس پڑے

Talhar

Talhar

تلہار (نمائندہ) تلہار شہر و مضافات میں شدید گرمی اور حبس کے بعد چند روز سے آسمان پر چھائے کالے بادل برس پڑے جس کے باعث شہر کے اہم راستے گلیاں اور عمارتیں پانی سے بھر گئی جبکہ مواصلاتی نظام مکمل درہم برہم ہو گیا۔

دوسری جانب نوجوان و بچے بارش کا مزہ لینے کیلئے گھروں سے نکل کر لطف اٹھانے لگے محکمہ موسمیات نے ساحلی علائقوں میں مزید بارشوں کی پیشنگوہی کر رکھی ہے۔