دہشت گردی کے خاتمے کے لئے جرنل راحیل شریف کا اہم کردار ہے۔ حاجی میر محمد خان لہڑی

۔

بھٹ شاہ ( قاسم حسین ) دہشت گردی کے خاتمے کے لئے جرنل راحیل شریف کا اہم کردار ہے پشاور سانحے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں مسلم لیگ کی حکومت وسائل کم ہونے کے باوجود ملک کی خوشحالی و ترقی بے روزگاری لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے دن رات محنت کر رہی ہے۔

ان خیلات کا اظہار صوبائی وزیر بلوچستان اوقاف حاجی میر محمد خان لہڑی نے درگاہ حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار پر حاضری دی اور چادر چڑھائی فاتح خوانی کی بعد ازاں انہو ںنے بھٹ شاہ پلال برادری کے معز زڈاکٹر اعبدالمجید کی اہلیاں صحافی قاسم حسین اور کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اس موقع پر انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ پشاور سانحے کی شدید الفاز میں مزمت کرتے ہیں ان کاروائیوں میں گیر ملکی ملک دشمن عناصر ملوث ہو سکتی ہیں ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے آرمی چیف راحیل شریف کا اہم کردار ہے۔

حکومت نے کراچی میں امن وامان قائم کیا مسلم لیگ کی حکومت کم وسائل ہونے کے باوجود بھی ملک سے بجلی کا بہران بے روزگاری کے خاتمے کے لئے دن رات کوشش کرہی ہے ان کے ہمرا ہ فقیر گدا حسین گولو. میر غلام رسول لہڑی .میر محمد ابراہیم .مری ثناء للہ صادق علی .ندیم راجپوت .سہیل راجپوت بھی تھے۔

Hazrat Shah Abdul Latif Bhati Attendance

Hazrat Shah Abdul Latif Bhati Attendance

Hazrat Shah Abdul Latif Bhati Attendance

Hazrat Shah Abdul Latif Bhati Attendance