تھر: جھونپڑیوں میں آتشزدگی ایک بچہ جھلس کر جاں بحق

Huts Fire

Huts Fire

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر کے علاقے نگرپارکر میں جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی۔

پولیس کے مطابق آگ کے باعث 30 جھونپڑیاں جل گئیں جبکہ آگ کے باعث 9 سلہ بچہ جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔